1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اچھی باتیں۔۔!!!!

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏14 ستمبر 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    انسان اپنی زندگی میں ہر چیز کے پیچھے بھاگتا ہے لیکن دو چیزیں انسان کا پیچھا کرتی ہیں اس کا "رزق" اور اس کی "موت" ۔۔۔
    زندگی چار دن کی ہے دو دن تمہارے حق میں اور دو دن تمہارے خلاف۔جب تمہارے حق میں ہو تو غرور مت کرنا اور جب تمہارے محالف ہو تو صبر ضرور کرنا ۔
    اگر دنیا میں سکون ہوتا تو لوگ اللہ کو بھول جاتے ۔سکون تو صرف ان لوگوں کے پاس ہے جو اللہ کی رضا میں راضی اور خوش ہیں۔
    [​IMG]
     
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    نادان ہے وہ مسافر جو دنیا کی عارضی بہاروں میں کھو جائے اور اپنی حقیقی اور دائمی منزل کو بھول جائے۔۔!
    (مولانا رومی رحمتہ اللہ علیہ)
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,242
    موصول پسندیدگیاں:
    11,508
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,048
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ ۔۔۔۔ بہت اچھی شیئرنگ ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین۔۔:)
    :jazakallah:
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,242
    موصول پسندیدگیاں:
    11,508
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔
    :jazakallah:
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,232
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :jazakallah:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. رفاقت حیات
    آف لائن

    رفاقت حیات ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2014
    پیغامات:
    318
    موصول پسندیدگیاں:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    gdgd:shandar::zabardast::)۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جی۔:)
     
  12. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    :jazakallah:

    اچھی بات ہٰٰے جی
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,740
    ملک کا جھنڈا:
    انصاف کے ساتھ ظلم کا بدلہ لینا اگرچہ جائز ہے، لیکن فضیلت اور عزیمت کی بات یہی ہے کہ بدلہ لینے کی قدرت کے باوجود محض اللہ کی رضا کے لئے معاف کردے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں