1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏10 جون 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    لگتا ہے اچھا کا تیسرا حصہ پیش خدمت ہے.
    اس میں لگتا ہے اچھا یا اچھا لگتا ہے کو استعمال کر کے گپ شپ کرنی ہے.



    دعاؤں کا طالب
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    اللہ کا نام لے کر کوئی بھی کام شروع کرنا کتنا اچھا لگتا ہے ہم سب کو
     
  3. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    لگتا ہے اچھا ادا کا دوبارہ سے یہ لڑی بنانا
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    لگتا ہے اچھا مگر پہلے والی لڑی کو تالا کون لگائے گا. لگتا ہے ھارون بھائی یہاں آ کر نیند پوری کرتے ہیں باتیں کرتے ہی نہیں
     
  5. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    لگتا ہے اچھا
    ہادیہ اور سانا بھی لگا سکتی ہیں تالا
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    ہادیہ ادی کو تو تالا لگانا اچھا لگتا ہے :hpy:مگر سانا جی کو اچھا نہیں لگتا. ابھی ان کو کہا تالا لگانے کا انہوں نے کہا میں نہیں لگاؤں گی.:eek:
     
  7. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    لگتا ہے اچھا
    پھر دیکھتے ہیں کون پہلے لگاتا ہے ھارون بھائی یا ہادیہ ادی
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    مجھے تو یقین ہے کہ ہادیہ ادی آتے ہی سب سے پہلے تالا لگائیں گی اگر ان کو معلوم ہو جائے. کیونکہ ان کو تالا لگانا لگتا ہے اچھا
     
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    لگتا ہے اچھا
    ارے واہ ادا یہ کیا بات ہوئی بھلا

    لیکن چلیں آپ اتنا کہہ رہے ہیں تو لگا دیتے ہیں تالا
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    اچھا لگتا ہے حصہ سوم کا اجراء
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    دوبارہ سے آن لائن ہو جانا اچھا لگتا ہے بہت
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    لگتا ہے اچھا ادا کو آن لائن دیکھنا
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    ارے واہ ہماری ادی موجود ہے ابھی تک یہاں
    السلام علیکم ادی کیسی ہیں آپ
    آپ کو دیکھ کر اچھا لگا:n_TYTYTY:
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    وعلیکم السلام ادا
    میں ٹھیک ہوں الحمداللہ
    آپ کیسے ہیں؟
    اور آپ کو دیکھ کر بھی بہت اچھا لگا ادا:222:
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    لگتا ہے اچھا
    اسما ادی تو کہہ رہی تھیں کہ آپ لوگوں نے مارکیٹ جانا تھا. کیا آپ لوگ ہو آئی ہیں مارکیٹ سے یا ابھی جانا ہے شام کو
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    لگتا ہے اچھا

    جی ہاں اسما گئیں تھیں،میرا جانا نہیں ہوا
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    لگتا ہے اچھا آپ کا وقت نکال کر اس فورم پر چکر لگا جانا ننڈھڑی ادی
     
  18. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    لگتا ہے اچھا
    ادا کا اتنی اچھی سندھی بولنا:113:
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    اچھا تو لگتا ہے
    مگر میں نے تو اردو میں جملہ لکھا ہے سوائے آخر میں سندھی میں جو شا ید غلط ہو
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    لگتا ہے اچھا دن میں سونا
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    لگتا ہے اچھا ذمہ داری پوری کرنا
     
  22. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    لگتاہےاچھا اس لڑی کو پھر سے اوپر دیکھنا
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    اچھا تو لگتا ہے مگر کسی کی مدد کےبغیر کیسے آگے جائے گی اسما ادی
     
  24. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    لگتا ہے اچھا سب کا مل کر اس لڑی کو اٹھانا:serious:
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    اچھا لگتا ہے. مگر بھول جاتے ہیں بعد میں کہ آج کل چھٹیاں ہیں انجوائے کرنا چاہیے:139:
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    لگتا ہے اچھا چھٹی کا دن
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    لگتا ہے اچھا جب بھوک لگے تو پسند کا کھانا کھان
     
  28. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    لگتا ہے اچھا ہماری اردو پر آنا
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    لگتا ہے اچھا سب کا ایک ساتھ بات کرنا
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھا لگتا ہے --- حصہ سوئم

    لگتا ہے اچھا احمد جی کا نیا اوتار
     

اس صفحے کو مشتہر کریں