1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اچار گوشت کا طریقہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏17 جون 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے اچھی طرح گوشت بھون کر عمدہ سی “چکن کڑاہی “ تیار کریں۔

    اب اس میں ایک کلو یا حسبِ ضرورت اچار ڈالیں ۔۔۔

    لیجئے اچار گوشت تیار ہے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ترکیب تو بہت اچھی ہے لیکن کیا آپ نے اس طریقہ سے خود اچار گوشت پکایا اور اس کے بعد کھانے کی ہمت بھی کی یا نہیں ؟
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ترکیب تو بہت اچھی ہے لیکن کیا آپ نے اس طریقہ سے خود اچار گوشت پکایا اور اس کے بعد کھانے کی ہمت بھی کی یا نہیں ؟[/quote:4w22z1ki]

    مہمان کس مرض کی دوا ہوتے ہیں :wink:
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اس فضول ترکیب کےلئے کوئ شکریہ نہیں :x
     
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بلکہ سزا ہونا چاہئے ۔ :evil:
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہمممم
    چلو اس بار معاف کر دیتے ہیں
    لیکن اگلی بار سوچ کر بات کرنا
    سمجھے آپ نعیم صاحب اب میں اکیلی نہں :evil:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ۔ کیونکہ اب آپ 3 ہو گئے ہیں۔

    دراصل سعدیہ جی اب ایک نہیں‌بلکہ 2 ہو گئی ہیں

    تو 2 جمع ایک آپ = 3
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جی ۔ کیونکہ اب آپ 3 ہو گئے ہیں۔

    دراصل سعدیہ جی اب ایک نہیں‌بلکہ 2 ہو گئی ہیں

    تو 2 جمع ایک آپ = 3[/quote:18h09m7q]

    پھر تو ہمیں 4 سمجھیں ۔ میں بھی کومل اور سعدیہ کے ساتھ ہوں :p
     
  9. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اب آے گا مزا :twisted:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی بات پوری لکھیں
    اب آئے گا مزا اچار گوشت کھانے کا :p
     
  11. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لاحاصل جی بات پوری لکھیں
    اب آئے گا مزا کریلے گوشت کھانے کا :p[/quote:1y83o4zx]

    گوشت تو چلو مان لیا کہ ہوگا ۔۔۔

    ہارون صاحب ۔ یہ آپ نے کڑوا کریلا بیچ میں کہاں‌سے ڈال دیا ؟؟؟ :143:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی بات پوری لکھیں
    اب آئے گا مزا اچار گوشت کھانے کا :p[/quote:1ldzd6vu]

    گوشت تو چلو مان لیا کہ ہوگا ۔۔۔

    ہارون صاحب ۔ یہ آپ نے کڑوا کریلا بیچ میں کہاں‌سے ڈال دیا ؟؟؟ :143:[/quote:1ldzd6vu]
    غلطی ہو گئی معاف کیتا جائے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ معافی مانگنے کی ضرورت نہیں۔ اپنے عقرب بھائی ہی بھولے ہیں

    انہیں ابھی پتہ ہی نہیں گوشت گوشت میں کڑوا کریلا کتنا صواد دیتا ہے۔

    یہ سب نہ چکھنے کی باتیں ہیں :237:
     
  14. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ترکیب کا شکریہ ۔۔۔ پر اگر بقول آپ کے پہلے اچھا سا کڑاہی گوشت ہی بنانا ہے ، تو پھر اُس مے اچار ڈال کر اُسکی ”مَت” ضرور مارنی ہے۔ :takar: :201:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالرؤف بھائی ۔
    ہماری اردو پر خوش آمدید :dilphool:
    آپ نے پہلا پیغام ہی کڑاہی گوشت پر ارسال کیا ہے جس سے آپکے لاہوری ہونے اور خوش خوراک ہونے کا پتہ چلتا ہے۔

    آپ اگر چاہیں تو مجھے بغیر اچار کے صرف کڑاہی گوشت بھی کھلا دیں تو میں آپکی محبت کی خاطر صبر شکر کر کے کھا لوں گا۔ نو پرابلم :hasna:
     
  17. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالرؤف بھائی ۔
    ہماری اردو پر خوش آمدید :dilphool:
    آپ نے پہلا پیغام ہی کڑاہی گوشت پر ارسال کیا ہے جس سے آپکے لاہوری ہونے اور خوش خوراک ہونے کا پتہ چلتا ہے۔

    آپ اگر چاہیں تو مجھے بغیر اچار کے صرف کڑاہی گوشت بھی کھلا دیں تو میں آپکی محبت کی خاطر صبر شکر کر کے کھا لوں گا۔ نو پرابلم :hasna:[/quote:zoe66ii2]

    نعیم بھائی آب کے خوش آمدید کا شکریہ۔ :flor:

    جیسا کہ اب یہ بات مذید کچھ راز نہں رھی ، کہ کھانے کہ بات ہو رہی ہو اور وہاں کسی لاہوری کی اینڑی نہ ہو ، تو کچھ کمی سی رہ جاتی ہے۔ سو اِس لئے آپ مجھے غلط مت سمجھئے میں یو بس روایت کو قائم رکھے ہوئے ہوں۔ :201:

    نعیم بھائی آپ نے یہ سوچ بھی کیسے لیا کے میں اپنے بھائی پر محبت کے نام پر ظلم کروں گا ،جیسا کہ صاف عیاں ہے ، دل آپ کا کر نہں رہا لیکن بھائی کی محبت میں زبردستی کھا کر پیٹ‌بھی خراب کروانا پڑ‌گیا تو آپ پیچھے نہں ہٹنے والے :pagal: ۔ تو میں تو آپ جیسے پیارے بھائی پر اِس قدر ظلم سے باز آیا ۔ :201: ، اِس لیے نہ میں کھلاوں گا (مزاق”) ، نہ آپ کو خُد پر جبر کر کہ کھانا پڑے گا۔ :201:

    (کوئی بات بُری لگی ہو تو معزرت)
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تیاری رکھییے۔ میں اگلے چند ماہ میں‌لندن کا دورہ فرمانے کا سوچ رہا ہوں :khao:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لاہوری خوش خوراک ضرور ہوتے ہیں مگر پیٹو نہیں روف جی
     
  20. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جُگ جُک آہیں جناب ، اپنے خرچے پر :201: (مزاق”) ، سر موسٹ ویلکم اینی ٹائم۔ :dilphool:

    ہا ہا خوشی جی :201: ، درست فرمایا۔ پر آپ نے مجھے کہاں یہ لکھا پڑھ لیا کہ لا ہوری جوان دیگ پر ہی بیٹھے رہتے ہیں :hasna: :zuban:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ارے میں تو خود لاہور سے ہوں اس لئے وضاحت کی تھی
     
  22. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ، چلیں عوام الناس پر ایک اور پوشیدہ راز تو عیاں ہوا۔ :201: ، کہ آپ بھی لاہور میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں ، جان کر خوشی ہوئی۔ :hpy:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اتنا خوش ہونے کی ویسے کون سی بات تھی :soch: :soch: :soch:
     
  24. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ، مجھے خوش ہونے کے لیے کسی بات کی ضرورت نہیں پڑتی ، میں تو بلا وجہ بھی خوش خوش ہی رہتا ھوں، آپ بھی خوش رہنے کوشیش کر کے دیکھیں زرا، انشاءاللہ،اللہ جی نے چاہا تو افاقہ ہو گا۔ :201: :dilphool:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں خوش ہی رہتی ہون ویسے یہ اچار گوشت کی لڑی ہے مشوروں کی نہین
     
  26. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے تو دل ہی پن تروڑ دیا ، اب جتنی دیر میں نعیم بھائی اچار گوشت بنا رہے ہیں ، ایسا بھی کیا کرفیو لگا ہوا ہے کہ بندہ گپ شپ بھی نہ کرے :201:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے صرف اچار بنانا ہے۔
    گوشت یعنی مرغ روسٹ وغیرہ آپ نے خو د بنانا ہے۔ میں تو کسی بھی دکان سے اچار کا ڈبہ لے کر ہاندی میں موندھا دون گا۔ :boxing:
     
  28. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    مرُغ ہم نے بنانا ہے :208: ، چلیں باتیں بنانی ہوں تو بندہ خوشی جی :237: کی مدد مانگ لیتا ہے :201: :201: :201: :201: :201: ، ہُن کُکڑ‌ کون پوُنے :201: :201:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالرؤف بھائی ۔۔ آپ کے لیے ککڑ بھوننا مسئلہ ہے
    میرے لیے تو ککڑ پکڑنا ہی بڑا مسئلہ ہوتا ہے۔
    ہر بار کسی آپ جیسے تیز طراز بھائی کی مدد لینا پڑتی ہے۔ تب جا کر چوری کا ککڑ ہاتھ لگتا ہے :hands:
     
  30. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ، نعیم بھائی ، یہ تو آپ کی عاجزی ، اور ماضی میں چُرائے گئے تمام کُکڑوں پر سفاکی سے پردہ ڈالنے کی سازش ہے :201: :201: :201: ، باقی آپ جیسے بڑے بھائی کے سامنے بماری تیزی کی مسال ایسی ہے، جیسی شُتر مرغ کے سامنے میری ،میرا مطلب چوزے کی۔ :zuban: :201: :201: :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں