1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اچاری املی مرچ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏13 جولائی 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    مرچ دس عدد بڑی
    املی کا رس دو کھانے کے چمچ گاڑھا
    ٹومیٹو کیچپ دو کھانے کے چمچ
    اچار مصالحہ دو کھانے کے چمچ
    نمک آدھا چائے کا چمچ
    لال مرچ ایک چائے کا چمچ کُٹی ہوئی
    تیل حسب ضرورت
    گڑ حسب ضرورت

    1.

    مرچوں کو چاک کریں۔
    2.

    اب ایک پیالی میں گاڑھا املی کا رس، ٹومیٹو کیچپ، اچار مصالحہ، نمک، کُٹی لال مرچ اور گڑ کو مکس کرکے مرچوں میں بھر دیں۔
    3.

    پھر تیل گرم کرکے اس میں مرچوں کو فرائی کریں اور بوتل میں بھر لیں۔
    4.

    آخر میں باقی بچا تیل ڈال کر ضرورت کے مطابق استعمال کریں۔
     
  2. شریفہسوراٹھیا
    آف لائن

    شریفہسوراٹھیا ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2012
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچاری املی مرچ

    عمدہ ترکیب پیش کرنے کا شکریہ
     
  3. الیشہ
    آف لائن

    الیشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2012
    پیغامات:
    144
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچاری املی مرچ

    تانیہ سسٹر شکریہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچاری املی مرچ

    تانیہ جی اس کو کیسے کھایا جاتا ہے۔۔۔۔یعنی یہ اچار ہے یا چٹنی؟؟؟؟
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچاری املی مرچ

    آپ اسکو اچار بھی کہہ سکتے ہیں چٹنی بھی ، بہت چٹ پٹی سی بنتی ہے ، اور آجکل تو ماہ رمضان میں ویسے بھی اسطرح کی ڈشز بناتے ہیں منہ کا ذائقہ بدلنے کے لیے ۔۔۔آپ بھی ٹرائی کر کے دیکھئے
     
  6. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچاری املی مرچ

    چلیں ٹرائی کرتا ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں