1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از قاسم کیانی, ‏19 جون 2011۔

  1. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    کوئی زخم نیا یا پُرانا نہیں ہوتا
    ذندگی کا ہر پل سہانا نہیں ہوتا
    جُدا ہونا تو قسمت کی بات ہے
    پر جُدائی کا مطلب بھُلانا نہیں ہوتا
     
  2. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    مانا کہ پرفریب ھے وعدہ ترا مگر
    کرتے ھیں انتظار بڑے اعتبار سے

     
  3. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    رھتا ھے شوق اس سے ملاقات کا مجھے
    کچھ میرے انتظار کی عادت اسے بھی تھی
     
  4. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    ہہ دل کی راہ میں اڑتا غبار کس کا ھے
    وہ جا چکا ھے تو پھر انتظار کس کا ھے
    [​IMG]
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    عمروں کی دوستی کا صلہ یہ ملا کہ وہ
    رخصت ہوا تو بس یونہی رسماً ہلا کےہاتھ
    تجدیدِ دوستی ہے تو اے میرے زود رنج
    تھوڑا سا مسکرا کے ، ذرا سا بڑھا کے ہاتھ
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    چند لمحوں کے لئے تو نے مسیحائی کی
    پھروہی میں ہوں ، وہی عمر ہے تنہائی کی
     
  7. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    غیر کے نام کی لگا کے بیٹھے ہیں ہاتھوں پر
    وہ جو مہندی سجا کے بیٹھے ہیں ہاتھوں پر

    عہد و پیماں تھے کہ ہتھیلی پہ میرا ہی نام ہوگا
    نام کوئی اور ہی لکھا کے بیٹھے ہیں ہاتھوں پر
     
  8. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    خشک مغز و خشک تار و خشک پوست
    از کجا می آئد این آواز دوست

     
  9. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    اک عرصے کے بعد ملا تو نام بھی میرا بھول گیا
    جاتے جاتے جسنے کہا تھا یاد بہت تم آئو گے
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    جو کبھی زندگی کا محور تھے!
    کاش اب بھی وہ دوست کہلاتے
    جو بھلائے نہ جارہے تھے کبھی
    اب وہی یاد بھی نہیں آتے
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    دوستوں کی شکایت کروں میں ، یہ بھی مجھ کو گوارا نہیں ہے
    دوستوں نے کرم وہ کیے ہیں ، دشمنی کی تمنا نہیں‌ہے
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    ریت سے بت نہ بنا اے میرے اچھے فنکار
    ایک لمحے کو ٹھہر میں تجھے پتھر لا دوں
     
  13. مرمیڈ
    آف لائن

    مرمیڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏30 ستمبر 2011
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے


    کبھی ویران رستوں پر
    کوئی انجان سی دستک
    اگر تم کو سنائی دے
    سدا کی شکل میں آ کر کہے
    محبت نام ہے میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پلٹ کر دیکھنا مت تم
    کے اس کارِ محبت میں
    اَذِیّت ہے اَذِیّت ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
  14. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    کیا بات ہے
     
  15. طفیل اعوان
    آف لائن

    طفیل اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2012
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    کہاں اتنے مصروف ہو آجکل "ہاشم"
    ‏.
    ‏.
    کہ دل دکھانے بھی اب نہیں آتے
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    اس قدر وہ خفا ہوئے ہم سے
    یاد آنا بھی اب تو چھوڑ دیا
    بقلم خود
     
  17. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    نہ رہا کوئی شناسا کہ جو حال چال پُوچھے
    پسِ پردہ تھے جو روشن، وہ سلام بجھ گئے ہیں​
     
  18. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنے دوست کے نام ایک شعر ہوجائے

    فرصت ملے تو آ مرے خلوت کدے میں سُن
    دیوان میں کہاں جو سخن چیدہ چیدہ ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بس اب تو دامن دل چھوڑ دو بیکار امیدو
    بہت دکھ سہہ لئے میں نے، بہت دن جی لیا میں نے
    (ساحر لدھیانوی)
     
    دُعا، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اُسے نہ بھلانے کی ہم نے قسم کھائی تھی
    پھر اُس کے بعد ہم نے جانے کیا کیا کھایا
     
    نظام الدین اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جب بھی ہم سے ملو گے ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر اک کے اخلاص کا دعوا نہیں کرتے
     
    آصف احمد بھٹی اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دعوے چار دن کے ہوتے ہیں
    پانچویں دن مٹی مل جاتے ہیں لوگ
     
  23. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اس سفر میں دیکھ گل جاتا ہے مٹی کا بدن
    مجھ سے ملنے کی نہ خواہش کر نہ برساتوں میں آ
     
    آصف احمد بھٹی اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اک عمر صحراؤں میں جلتا رہا ہوں
    ان بارشوں سے دوستی اچھی لگی مجھے​
     
  25. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیسا نشہ ہے، میں کس عجب خمار میں ہوں
    تو آکے جا بھی چکا ہے، میں انتظار میں ہوں
    (منیر نیازی)
     
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بچھڑ کے تجھ سے مجھے ہے امید ملنے کی
    سنا ہے روح کو آنا ہے پھر بدن کی طرف
     

اس صفحے کو مشتہر کریں