1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏20 جنوری 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    لگتا ہے زمانہ ہماری محبت کا دشمن ہو گیا ہے جو میں اتنے دنوں سے اپنے پیارے دوستوں سے مل نہیں پا رہا؛
    خیر
    پھر آ گیا ہوں گردش دوراں کو ٹال کر
    اور ہارون بھائی میں نے کس کو لائن ماری ہے؛
    میرے جیسے شریف النفس اور معصوم بندے کے بارے میں پراپیگنڈہ مت کریں.
    آگے ہتھوڑی کی سمائلی لگا لیجیے گا کیونکہ موبائل پر لگ نہیں رہی
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام

    زیادہ باتیں نہ بنائیں اگر لائین ماری نہ ہوتی تو لائین خراب کیوں ہوتی اور کب تک آپ کی لائین درست ہوسکتی ہے جلد آگاہ کریں
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    جاتے جاتے میری بھی حاضری لگا ہی دیںَ!!!!!!
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    لبیک ھارون بھائی
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    جانا کہاں ہے حضور میں تو یہیں ہوں آپ کی خدمت کیلئے :happy:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    مرحبا یا حبیب :happy:
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    موبائل کا ایک فائدہ تو ہو گیا ؛ اب گھر آ کر بھی حاضری لگوا سکتا ہوں. چلیں جلدی سے لگائیں حاضری میری ؛
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    یعنی آپ کی حاضری گھریلو حاضری ہے ؟
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    میری حاضری بھی لگائیں جناب
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    ہارون بھائی پہلے ان سے غیر حاضریوں کا جرمانہ لیں بعد میں حاضری لگائیے گا ان کی
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    آپ کی خانہ دارانہ حاضری قبول ہے :201:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم اسلام

    خود ہی بتائیں آپ کی حاضری قبول کرنی چاہئے یا :horse:
     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اگر لگے ہاتھوں ہماری حاضری بھی لگ جائے تو کیا کہنے :tv:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    لگا دی اور حکم فرمائیں :happy:
     
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    بہت بہت شکریہ ھارون بھائی۔۔۔۔مگر ہم آج کی حاضری کے لیے بھی حاضر خدمت ہیں :222:
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    حاضر جناب،!!!!!
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    آمد کا شکریہ پیارے بھائی ، میں بھی رجسٹر سمیت پہنچ گیا ہوں :222:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اب میں کیا لکھوں‌جناب:222:
     
  19. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    حاضر جناب
    آج کی حاضری قبول ھو
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    سعید صاحب آپ کی آمد کا بے حد زیادہ شکریہ :222:
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    حاضر جناب
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    ایک اور موبائلی حاضری قبول فرمائیں
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    میں بھی ادھر ہی ہوں :computer:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    سسٹر ویلکم
    آپ کا اکاؤنٹ ٹھیک چل رہا ہے ناں
     
  25. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    آج کی حاضری کے لیے لبیک
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    اب تو لائین درست کرلیں :131:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    شکریہ بہنا ، آپکو کچھ وقت ہمارے لئے بھی ملا :dilphool:
     
  28. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    اسلام علیکم
    حاضر جناب
    آج کی حاضری قبول ھو

    اکثر دوست کہتے ھیں کہ جانے سے پہلے حاضری لگادیں کیا آپ کہیں جا رھے ھیں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    وعلیکم السلام
    23 جانے کا ڈر ہوتا ہے ناں پتا نہیں کب چلی جائے اور حاضری رھ جائے :a191:
     
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنی حاضری لگوا ئیں اور موجودگی کا احساس کروائیں

    السلام علیکم
    مسئلہ کسی حد تک حل کرنے کے بعد ایک دفعہ پھر سے حاضر ہوں۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں