1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنا پاکستان ۔ پیارا پاکستان

'قدرتی حسن و جمال' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏18 اکتوبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    اپنا پاکستان ۔ پیارا پاکستان کے حصہ دوم میں سملی جھیل کے چند دلفریب مناظر پیش خدمت ہیں ۔ سملی جھیل مری کے برفیلے پہاڑوں کے پگھلنے اور بارش سے جمع ہونے والے صاف شفاف صحت بخش قدرتی پانی پر مشتمل جھیل ہے۔ جو اسلام آباد کے شمال میں تقریبا 30 کلومیٹر بطرف مری واقع ہے۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب شیئرنگ ہے نعیم بھائی شکریہ
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی دل کو موہ لینے والے نظارے دکھانے کا شکریہ
     
  4. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ ایک سملی ڈیم بھی تو ھے۔ ۔ ۔
    جو بھارکو اسلام آُباد میں‌ھے۔ ۔۔ ۔
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مزید شیئرنگ کریں نا
     
  6. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اپنا پاکستان ۔ پیارا پاکستان

    آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ہی کہتے ہون گے۔۔۔۔۔۔ غلط تھوڑی کہتے ہوں گے۔!!
     
  7. RAJA_PAKIBOY
    آف لائن

    RAJA_PAKIBOY ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جولائی 2009
    پیغامات:
    129
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: اپنا پاکستان ۔ پیارا پاکستان

    السلام علیکم۔نعیم بھائی
    بہت ہی اچھی شیئرنگ ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں