1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنا علاج ایلوپیتھی سے کیجئے

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از معظم, ‏10 مارچ 2008۔

  1. معظم
    آف لائن

    معظم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بیماری سے متعلق شکایات، علامات اور حسب ضرورت پیتھالوجی رپورٹ بھیج کر اپنا علاج یا ایلوپیتھی دوائیں (کیموتھیراپی وغیرہ) دریافت کریں۔
     
  2. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہ سب بتانا کس کو ہے
     
  3. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بیچارے کا اکاونٹ بند کر دیا گیا ہے، کچھ پوچھنا ہے تو آپ ان کے آئی ڈی پر میل کریں۔ ویسے میں بھی ایک ڈاکٹر آپ سے پوچھتی ہوں کیا اس طرح کے مضامین اردو میں بھی آپ کو کسی ویب سے ملے یا اس کے ملنے کا امکان ہے؟ ایسا ہے تو ہمیں بھی بتا دیں تاکہ ہم بھی استفادہ کریں
     
  4. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر صاحبہ سوال تو کچھ اور تھا اور جواب آپ کچھ اور دے رہی ہیں‌
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
     
  6. ہٹلر
    آف لائن

    ہٹلر ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اپریل 2008
    پیغامات:
    134
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :176: :176: :176:
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ویسے آپس کی بات ہے۔۔۔۔ڈاکٹر صاحبہ کہیں ناراض ہی نہ ہو جایئں : ڈاکٹر صاحبہ کے پیغامات میں ہم ہم کی گردان پڑھکر مجھے بابا جی بھی یاد ا گئے تھے :143: پتا نہیں کیوں؟
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  9. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ڈاکٹر صاحبہ سوال تو کچھ اور تھا اور جواب آپ کچھ اور دے رہی ہیں‌[/quote:8539kl0g]

    یہ سوال کا جواب ہی تو تھا؟
     
  10. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں کچھ بھی نہیں سمجھی آپ کیا کہنا چاہتی ہے! پلیز ذرا وضاحت فرمائیں
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی ۔ہماری بہنا بھی راز کو پا گئیں۔ :mashallah:

    فی البدیہہ شعر نازل ہوگیا۔ عرض ہے۔

    میں کبھی ہم نہ ہوا۔ وہ سدا ہم ہی رہے
    خواہ وہ برحق، نسرین یا معظم ہی رہے

    :a191:​
     
  12. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لو جی ۔ہماری بہنا بھی راز کو پا گئیں۔ :mashallah:

    فی البدیہہ شعر نازل ہوگیا۔ عرض ہے۔

    میں کبھی ہم نہ ہوا۔ وہ سدا ہم ہی رہے
    خواہ وہ برحق، نسرین یا معظم ہی رہے

    :a191:​
    [/quote:1dvlglq1]
    نعیم صاحب آپ سے یہ امید نہ تھی کہ آپ ہم ہندوستانیوں کا یوں مذاق بنائیں گے، آپ لوگ پنجابی مخلوط اردو لکھتے ہیں تو میں تو آپ لوگوں کا مذاق نہ بناتی، لیکن آپ ہم لکھنویوں کی زبان کا یوں مذاق اڑا رہے ہیں جبکہ آپ جانتے ہیں کہ لکھنئو کی اردو جیسی بھی ہو بہر حال اور جگہوں سے بہتر ہے۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے لکھنویوں کی اردو شناسی اور اردو ستائشی بہت مشہور ہے۔ افسوس آپ نے ہمارے فی البدیہہ شعر پر داد کے دو لفظ بھی نہ بولے۔

    اور ہاں ۔ کیا وجہ ہے کہ جب سے آپکے پرانے اور نئے اندازِ تخاطب "‌ ہم " پر یہ شعر عرض کیا ہے
    اب آپ باقی لڑیوں میں " ہم " کا استعمال نہیں فرماتے ؟ کوئی احتیاط لکھ دی ہے طبیب نے ؟
     
  14. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ لوگوں کے بس کی بات نہیں یہ تو بس ذوق سلیم رکھنے والا ہی سمجھ سکتا ہے کہ کہاں ’’ہم‘‘ اور کہاں ’’میں‘‘ بولا جائے۔ اردو ایک اطلاقی زبان (Applied lunguage ) جیسے اہل زبان نے استعمال کیا وہی قاعدہ بن گیا اور اس کی رعایت تمام اردو بولنے والوں کو کرنی پڑے گی۔
    اسی لئے کہتے ہیں مثلا فلاں قاعدہ کلیت نہیں رکھتا، بلکہ یہ سماعی ہے۔
    ہاں البتہ شعر بہت اچھا کہا ہے آپ نے، اپنی شاعرانہ صلاحیتوں سے ہمیں بھی مستفیص کرتے رہیے گا۔
     
  15. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ویسے سچی بات بتاؤں۔۔۔مجھے حکیمی علاج اور ہومیو علاج زیادہ پسند ہے۔۔ ایلو سے معدہ میں گرمی ہو جاتی ہے۔
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس لڑی میں میں تو کبھی آئی ہی نہیں مگر یہاں کیون ایسی باتیں‌ہو رہی ھیں مجھے تو ڈاکٹر نسرین جی کی تحریرں بہت مفید اور غضب کی لگتی ھیں ہمیشہ نسرین جی آپ خوش رہیں اللہ آپ کو جزا دے :flor:
     
  17. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اللہ تعالیٰ نے شفا بانٹی ہوئی ہے۔ ہر کسی کے لیئے شفا مختلف علاج میں ہے
     
  18. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    مسز مرزا کا اعتراض بے جا ہے ۔
    پہلے یہ اچھی طرح جان لیں کہ " گردان " کے لغوی معنی کیا ہوتے ہیں۔

    ایک تو ڈاکٹر نسرین کے پیغام میں" ہم" کی گردان کہیں بھی نظر نہ آئی
    دوسرے یہ کہ ۔ ۔ متکلم موضوع کی مناسبت سے مختلف اوقات میں
    کسی بھی انداز میں کلام کرسکتا ہے۔
    ۔
    ۔
    ڈاکٹر صاحبہ کے طبی مشوروں سے ہم مستفید ہو رہے تھے۔
    میں امید کرتا ہوں کہ وہ یہ سلسلہ جاری رکھیں گی۔
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں نے اعتراض کب کیا ہے؟ :nose:
     
  20. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کی شکر گزار ہوں، اس حوصلہ افزائی پر
     
  21. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کی شکر گزار ہوں، اس حوصلہ افزائی پر
     
  22. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اللہ تعالیٰ نے شفا بانٹی ہوئی ہے۔ ہر کسی کے لیئے شفا مختلف علاج میں ہے[/quote:1teayzsr]

    آپ کو بھی تشکر عرض کرتی ہوں، اس لئے کہ کہیں بہنا کی دل شکنی نہ ہوجائے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں