1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آم آڑو کا شربت

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏12 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    آم آڑو کا شربت

    اجزاء:آم ایک عدد،آڑو ایک عدد،برف ایک کپ،کالا نمک ایک چائے کا چمچ،بھنا زیرہ ایک چائے کا چمچ،پانی ایک گلاس،گڑ کا شیرہ 1/2کپ

    ترکیب: بلینڈر میں تمام اجزاء ڈال کر بلینڈ کر لیں اور ٹھنڈا شربت نوش کریں۔​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں