1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آمچور کا رائتہ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏17 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    آمچور کا رائتہ



    اجزاء: آمچور دو کھانے کے چمچ،گول لال مرچ چھ عدد،بھنا زیرہ ایک چائے کا چمچ،کالا نمک ایک چائے کا چمچ،سونٹھ1/2چائے کا چمچ،لہسن چھ جوئے،پودینہ ایک گٹھی،دہی ایک کپ،پانی1/2کپ



    ترکیب: بلینڈر میں آمچور،گول لال مرچ،بھنا زیرہ،کالا نمک،سونٹھ،لہسن،پودینہ،دہی اور 1/2 کپ پانی ڈال کر بلینڈ کر کے سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں