1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آرمینیا : فوجی بغاوت ناکام، آرمی چیف برطرف،وزیر اعظم کی ریلی

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏27 فروری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    آرمینیا : فوجی بغاوت ناکام، آرمی چیف برطرف،وزیر اعظم کی ریلی

    آرمینیا میں عوام نے ممکنہ فوجی بغاوت کو ناکام بنا دیا،وزیر اعظم نکول پاشنیان نے استعفیٰ طلب کرنے پر آرمی چیف کو برطرف کردیا
    یریوان (رائٹرز)اس سے قبل فوج نے ایک بیان میں وزیراعظم اور ان کی کابینہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیاتھا ۔ جس پر وزیر اعظم نے سربراہ فوج اونک گیسپریان کو برطرف کردیا اور حامیوں کے ساتھ یریوان کی سڑکوں پر نکل آئے ،ان کو دیکھتے ہوئے ہزاروں حامی بھی سڑکوں پر نکل آئے ،انہوں نے آمریت کے خلاف نعرے لگائے ۔وزیر اعظم نے کہاکہ فوج میرے خلاف بغاوت کرنا چاہتی ہے ،ادھر اپوزیشن جماعتوں نے فوج کی حمایت میں دارالحکومت میں مظاہرہ کیا،احتجاج میں وزیراعظم کو غدار قراردیاگیا،ادھر وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں،وہ سیاسی عمل سے دور ہے ۔ترکی نے ممکنہ بغاوت کی کوششوں کی مذمت کی ہے ۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں