1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئندہ ڈومیسٹک سیزن نئی صلاحیت کو ابھارنے کا روڈ میپ ہے :احسان مانی

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏8 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    آئندہ ڈومیسٹک سیزن نئی صلاحیت کو ابھارنے کا روڈ میپ ہے :احسان مانی
    upload_2019-9-8_5-4-4.jpeg
    نوجوانوں کو کھیل کی طرف راغب کرنا پی سی بی کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے
    لاہور(سپورٹس رپورٹر)نوجوانوں کو کھیل کی طرف راغب کرنا پی سی بی کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ آئندہ ڈومیسٹک سیزن نئی صلاحیت کو اعلیٰ سطح پر ابھارنے کا روڈ میپ ہے جس کے دوران شہری ایسوسی ایشنز کی زیرنگرانی کلب اور سکول کرکٹ سمیت مختلف انڈر ایج ٹورنامنٹس کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔واضح رہے کہ ہر سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن اپنے دائرہ اختیار میں رہتے ہوئے مقابلوں کا انعقاد کرے گی جس سے نوجوان کھلاڑیوں کو اعلیٰ سطح کی کرکٹ میں آنے کے مواقع میسر آئیں گے ۔تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز کو سالانہ انٹرسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کرنا ہوگا جس کی چھ فاتح ٹیمیں نیشنل سٹی چیمپئن شپ میں مد مقابل آئیں گی جبکہ انڈر 19سطح پر ون ڈے اور تین روزہ میچز بھی اسی سلسلے کا حصہ ہوں گے جس سے نوجوان کھلاڑیوں کا پول بڑھانے میں مدد مل سکے گی۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں