1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اِشارہ

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از نادر سرگروہ, ‏9 اکتوبر 2008۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میرا تو یہ ماننا ھے کہ بات سمجھ میں آنی چاھئے، آج ھم ھلکی پھلکی ٹوٹی پھوٹی اردو بولیں گے، تو کل کو ماھر اردوں دانوں کی طرف سے حوصلہ افزائی پر بہتر سے بہتر اردو بولنا لکھنا سمجھ جائیں گے، اور یہ بھی ھوسکتا ھے کہ اردو بولنے اور لکھنے کی صحیح راہنمائی نہ ھونے پر اور ان سے بے توجہی پر یا انہیں شرمندہ کرنے پر شاید کوئی اردو لکھنے پڑھنے کی طرف جانے سے بھی گریز کرئے، !!!!!

    یہ بھی بہت ھے کہ ھم اردو کے الفاظوں کا بے ترتیبی سے ھی صحیح، لیکن اردو میں لکھنے کی کوشش تو ضرور کرتے ھیں، کئی لوگ تو اردو کے استعمال کو نہ جانے ایک گناہ کیوں سمجھتے ھیں، کئی لوگ اردو میں بولنا اپنی توہین سمجھتے ھیں،!!!!!!

    ھمارے ملک میں اکثریت لوگوں کی ایسی ھے کہ جو زیادہ مشکل اردو سمجھ نہیں پاتے، اس لئے ھمیں بھی چاھئے کہ کوشش کریں کہ آسان اردو میں جو کچھ بھی لکھ سکیں لکھیں اور اگر کوئی مشکل الفاظ یا صحیح لغت والی اردو لکھیں یا کوئی اقتباس کا حوالہ دیں تو برائے مہربانی ھم جیسے کم اردو سمجھنے والوں کے لئے اس کو اسان اردو ترجمے کے ساتھ بھی پیش کردیں، تاکہ اس سے ھماری اردو جاننے والوں کی اکثریت فائدہ اٹھا سکے، اور احساس کمتری کا بھی شکار نہ ھو،!!!!!!

    اسی طرح ھم سب کو اردو کی خدمت کرنے اور اردو جاننے والوں کی حوصلہ افزائی اور ان کی معلومات میں اضافہ کرنے کا موقع ملے گا،!!!!!!!

    بہت شکریہ،!!!!!

    خوش رھیں،!!!!!!
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بالکل ٹھیک کہا سید جی
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ اشارے ہی اشارے میں‌پیش کردیں
    پوچھنے کی ضرورت نہ تھی :hpy:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    نعیم صاحب
    مجھے صاحبِ ادب نہ کہا کریں۔۔۔
    [/quote:3mncx5cn]

    نادر بھائی اب میں پہلے 3 حروف ہٹانے کی جرات تو کرنے سے رہا :hpy:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کہتے ھیں بخیل سی جو بھی ملے اس پہ شکر ہی ادا کرنا چاہیے نادر جی آپ بھی شکر ادا کیا کریں آپ کی تو تعریف ہو رہی ھے :hpy:
     
  6. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    نعیم صاحب
    مجھے صاحبِ ادب نہ کہا کریں۔۔۔
    [/quote:1ghu6m6b]

    نادر بھائی اب میں پہلے 3 حروف ہٹانے کی جرات تو کرنے سے رہا :hpy:[/quote:1ghu6m6b]
    ۔
    ۔
    بے ادب !!!!! ۔

    :hasna: :hasna:
    آپ جرات نہ کر کے بھی۔۔۔کر جاتے ہیں۔

    "جرات" لکھنے میں بڑا وقت ضائع ہُوا۔۔
    وہ " الف ہی نہ مِلا ، جِس کے سر پر "حمزہ" ہو۔
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    حاضر جوابی کا تو جواب ھی نہیں ھے،!!!!!

    اشارے ھی اشاروں میں بہت کہہ کچھ گئے
    کوئی ھنس دیا کسی کے دو آنسو پنچھ گئے

    اس لڑی کا نام تو حاضر جوابی ھونا چاھئے تھا،!!!!!!
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ۔
    ۔
    بے ادب !!!!! ۔

    :hasna: :hasna:
    آپ جرات نہ کر کے بھی۔۔۔کر جاتے ہیں۔

    "جرات" لکھنے میں بڑا وقت ضائع ہُوا۔۔
    وہ " الف ہی نہ مِلا ، جِس کے سر پر "حمزہ" ہو۔[/quote:1hk54cyk]

    بہت خوب نعیم بھائی ۔۔۔بہت خوب نادر بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :happy:

    ویسے نادر بھائی۔۔۔یہاں پر تو صرف الف کے سر پر حمزہ نہیں ہے۔۔۔الف لکھ دیا بہت بڑی بات ہے۔۔۔۔حالانکہ لوگ تو اکثر الف لکھتے بھی نہیں ہیں۔۔۔۔کیونکہ ان کو اپنی صوبائی شناخت بتانا ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :hasna: :hasna: ۔۔۔ مثال کے طور پر ۔۔۔۔
    اسکول کو سکول۔۔۔۔ اسپیس کو سپیس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔ :201:
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیسی کیسی حاضر جوابی ھورھی ھے،!!!!!!!!!!

    اردو ادب پڑھتے پڑھتے ھم صاحبِ ادب ھوگئے
    الف سے اے تک با ادب سے بے ادب ھو گئے

    یونہی چلتے چلتے ھم نے حال ان کا پوچھ لیا
    نبض پر ھاتھ رکھتے ھی، صاحبِ مطب ھوگئے

    کیوں نظر نہ آئے ھمیں، وہ جان جاناں بعد میں
    نیم حکیم اور خطرہ جان ھم بے سبب ھوگئے

    دل کا یہ کیسا ارمان، ملزم سے مجرم بن گئے
    ھونٹ ایسے بندھے کہ بے زباں بے لب ھوگئے
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کچھ غلط تو نہیں کہا میں نے۔۔؟
    کوئی غلطی نظر آئی ہے تو بتائیں۔۔۔جزاک اللہ
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب بہت اچھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں