1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اُمہات المؤمنین رضی اﷲ عنھن کے فضائل و مناقب

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاجی, ‏14 فروری 2007۔

  1. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ہماری اردو پیاری اردو کے صارفین کے لئے

    خوشخبری

    العِقد الثّمين
    في
    مناقب أمهات المؤمنين


    اُمہات المؤمنین رضی اﷲ عنھن کے فضائل و مناقب
    پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی مکمل کتاب ہماری اردو پیاری اردو پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے، ملاحظہ ہو:

    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic.php?t=1420
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    سبحان اللہ تعالی !!

    پیاجی ! اللہ تعالی آپ کو اس کارِ خیر پر جزائے جمیلہ عطا فرمائے۔ آمین

    بہت عظیم کام ہے ۔ اتنا ایمان افروز مضمون شامل اشاعت کرنے پر بہت مبارک ہو۔ امید ہے آپ آئندہ بھی ہماری اردو کے صارفین کے لیے ایسے ایمانی مضامین ارسال فرماتے رہیں گے۔ ان شاء اللہ
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سبحان اللہ! پیا جی!

    اللہ پاک آپ کو جزا دے۔ یقیناً آپ بہت بڑا کام کر رہے ہیں۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی پیاجی کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کو صحت و سلامتی و عمر دراز عطا فرمائے جو دین کی اتنی عظیم خدمت کر رہے ہیں۔ آمین

    پیا جی ! آپ کو اس کارِ خیر پر میری طرف سے مبارک باد قبول ہو
     
  5. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں