1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اُردو فونٹ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏25 اگست 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلام علیکم!

    بہت سے لوگوں کے ہاں اُردو فونٹ نہیں ہوتے، جب وہ “ہماری اُردو“ کا وِزٹ کرتے ہیں تو اُنہیں پڑھنے میں دُشواری ہوتی ہے۔

    اگر مُمکن ہو تو “ہماری اُردو“ کے سرِورق پر اُردو فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت دی جائے۔ (شکریہ)

    والسلام
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔

    بہت اچھا مشورہ دیا ہے آپ نے

    اور میں اس مشورہ میں ایک اضافہ کرنا چاہوں‌گا ۔۔۔ ۔

    جس اردو فونٹ کا لنک دیں آپ وہ اس طرح ہونا چایے کہ صارف کو انسٹال کرنے کے لیے کمپیوٹر ریسٹارٹ نہ کرنا پڑے

    اور اس لیے میں‌نے ایک سٹپ بنایا تھا ۔۔۔۔ بہت آسان ہے اور ریسٹارٹ کے بغیر ہی چل جاتا ہے
    http://www.urdu-service.net/scripts/urdu-font.exe

    خوش رہیں‌
     
  3. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    نوید کا لنک واقع بہت آسان ہے
     
  4. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    نوید کیا آپ یہ بتائیں گے کہ اس فائل کو چلانے سے کون کون سے فونٹس انسٹال ہوں گے؟
     
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
     
  6. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
     
  7. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے


    حماد بھائی آپ وہ تمام فونٹس مجھے دیں ،،، میں شامل کر دیتا ہوں‌
    اور بذریعہ امیل آپ کو وہ فائل بھیج دیتا ہوں

    خوش رہیں‌‌
     
  8. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ویری گڈ
     
  9. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    کیا گُڈ
     
  10. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جبار جی کی بات پر توجہ دیں بلکل ایسا ہی ہو رہا ہے میری کچھ فرینڈز نے بھی مجھ سے کہا ہے کے ان کے ہان ٹھیک سے پڑھا نہیں جاتا
    اس سائٹ پر فاؤنٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت ہونی چاہیے
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میری سُنی گئی۔۔ :)

    “ہماری اُردو“ پر اُردو فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت دینے پر ہم آپ کے شکر گزار ہیں۔​
     
  12. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کانگریچ لیشناں

    Congratulation My dear Brother

    &
    http://www.OurUrdu.com
    Specialy for Abdul Jabbar Bhai
     
  13. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مبارک ہو جبار جی
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خیر مبارک!

    پومی بھائی! آپ کا بھی شکریہ!
     
  15. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    Re: کانگریچ لیشناں

    ہوا تو واقعی بہت اچھا ہے سب کو مبارک بھی ہو
    مگر معذرت! کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ یہ بات بھی اردو میں کرتے
    شکریہ
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیر آید درست آید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں