1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اوہ تیری ی ی ی ی ۔۔ ڈاکٹرنی جی

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏23 ستمبر 2013۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیے اب آپ @آصف احمد بھٹی بھائی پر ایسی قیاس آرائیاں بھی نہ کریں۔ :chr:
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بات ان کی نہیں انجکشن کی ہو رہی ہے اور جو دوا وہ انجکشن میں استعمال کرتے ہیں اس کی تعریف کی ہے
     
  3. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    سلوتریوں کے مریض اتنا شور نہیں کرتے
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو شور مچانے والے عربیوں کی موجاں ہی موجاں لیکن ہو سکتا ہے وہ شور مچانے کے عادی ہوں
     
  5. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا مریض عرب میں ہو کہ ولایت میں وہ شور ہی مچائے گا
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹروں کے پاس کوئی نہ کوئی تو نسخہ ہو گا اسے چپ کرانے کے لئے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    (بھولے کا بھولا سا مفت مشورہ)
    پاکستانی بھائی ۔
    آپ ویڈیو آواز بند کرکے دیکھ لیا کریں۔ عربی "چپ" ہی لگے گا:p_wife:
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اس طرح تو وہ صرف میرے لئے ہی چپ ہو گا حقیقت میں تو وہ چلاتا رہے گا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے تو ساری دنیا ہی چلاتی ہے۔ تو کیا آپ سب کو چپ کروائیں گے؟
     
    آصف احمد بھٹی، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چلانا یا شور مچانا کسی کے لئے نئی زندگی کا پیام لے کر آتا ہے اور چلانے سے کسی کے دل کا بوجھ بھی ہلکا ہوجاتا ہے۔

    ڈاکٹر اور استاد کی عزت اور مقام اسی لئے دیگر لوگوں سے بلند اور اعلی ہوتا ہے کہ وہ ہر وقت شور اور جلانے والوں کو برداشت کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

    جب کہ پولیس والے ہر وقت ہر جگہ کمزور اور لاچار لوگوں کو چپ کرواتے رہتے ہیں، اسی لئے معاشرے میں پولیس والوں کی کوئی عزت نہیں ہوتی۔

    [​IMG]
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں کون ہوتا ہوں چپ کرانے والا میں تو اس کا حل پوچھ رہا تھا ۔پہلے والا حل جو آپ نے بتایا ہے اس کے علاوہ
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرا بڑا بیٹا بچپن میں لیڈی ڈاکٹر (ڈنٹسٹ) کے ہاں گیا تو انھوں نے خراب دانتوں کے لئے ڈرلنگ کے لئے منہ میں ٹیکہ لگانا چاہا تو عبدالوہاب نے شور مچایا اور چلاکر کہا ابو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں قریب گیا اور میں بھی ڈاکٹر کی زبان بولنے لگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تو بچہ پریشان ہوگیا

    کیونکہ یہ میرا پہلا بیٹا ہے اور لاڈلہ بھی۔

    پھر ڈاکٹر نے ٹیک دکھایا تو بیٹا چلایا امی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور ماں نے بھی ڈاکٹر کی طرف داری کی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرا بچہ تو بے بس ہوگیا


    اور مجھے آج تک یاد ہے کہ چھوٹے سے بچے کیا کہا۔

    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    دنیا والو مجھے بچا لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بچوں کی ادائیں بہت پیاری ہوتی ہیں
     
  14. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    میر صاحب کے پاس تھا
    سرہانے میر کے آہستہ بولو
    ابھی ٹک روتے روتے سو گیا ہے
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید بھائی تو اس شعر میں " ٹک " کی جگہ لفظ " ٹیکہ" استعمال کرتے ہیں
    سرہانے امیر کے آہستہ بولو
    " ابھی ٹیکہ لگوا کے سو گیا ہے "
     
    آصف حسین، ملک بلال، ھارون رشید اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے پکا پکا نہیں سویا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    دو نمبر دوائی کا اتنا اثر بھی کافی ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ناظرین !!!
    ڈاکٹر @آصف حسین نے کریز سے باہر نکل کر زوردار ہٹ کے ذریعے بال باؤنڈری سے باہر پہنچا دی ۔
    اب @ھارون رشید بال ڈھونڈ کر واپس لائیں گے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیجئے ایک اور مریض (بچہ) ڈاکٹرنی کے پاس ٹیکہ لگوانے آ گیا ہے

     
    آصف حسین اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ ہ ہ تیری ی ی ی ی ڈاکٹرنی جی جی جی ۔۔۔۔۔۔۔ اوووووووووووووووہائےےےےےے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کو اپنا بچپن ہاد آ گیا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پنڈ میں نرس ہوتی تو میں روزانہ ٹیکے لگوانے جاتا :zuban:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ کریں وہاں کوئی پتہ نہیں چھپڑ کے پانی سے ٹیکہ بھر کر لگا دیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب یہاں @ھارون رشید بھائی کو بدنام کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟ :p
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پتہ نہیں تھا کہ وہ بھی چھپڑ کے پانی سے ٹیکے بھر کر لگاتے ہیں
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جیسے بھائی ہوں تو ولن کی کہاں ضرورت رہتی ہے بھلا :chr:
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خیر ہو ہمارے ہیرو بھائی صاحب کی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوئےے تہاڈی ڈاکٹرووووووووو ۔۔۔۔ نیو ورژن

     
    Last edited: ‏6 جنوری 2014
    ملک بلال، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جناب یہ سب تو پہلی ڈاکٹرنی جی سے بھی زیادہ پروفیشنل ہیں
     
    ھارون رشید اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں