1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اور کیا ہو رہا ہے؟؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوبصورت, ‏8 نومبر 2012۔

  1. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو آپ میری یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں۔۔ اس کے علاوہ اور کیا ہو رہا ہے؟؟ :soch:
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    میں سندہ پبلک سروس کمیشن کا فورم کب سے پوسٹ کرنے کی کوشش کر رہی ہوں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔ہر بار کوئی نہ کوئی مسئلہ ہوجاتا ہے:6:
     
  3. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    اب تک تو ہو گیا ہو گا۔۔
    باقی سب کہاں ہیں؟ بتائیں ناں اور کیا ہو رہا ہے؟؟
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    میں صبح کے وقت اگر فارغ ہوں تو آن لائن ہوتا ہوں اور اس دوران کام آن پڑے تو پھر آف لائن ہوجاتا ہوں تاکہ کام میں کوئی حرج نہ آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جبکہ شام میں ایسی دقت کا سامنا نہیں ہوتا ماسوائے اگر باہر نماز یا کسی دیگر کام کیلئے جانا ہو!
     
  5. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    غور جی۔۔ آپ نے اوتار میں اپنی رنگین فوٹو لگا ہی دی آخر۔۔ اچھے بھلے تو لگتے ہیں۔۔ ایویں پرانے زمانے کی فوٹوز لگائی ہوئی تھیں۔۔ :doh:
    اور کیا ہو رہا ہے؟؟
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    شکریہ!
    ویسے یہ تصویر بھی تازہ نہیں ہے بس اس میں مونچھیں ہیں (جنھیں میں نے بہت مکھن کھلایا تھا)
    آپ کیطرف سے خاموشی تھی بدھ وار کو۔ اور جمعرات کو میں الخوبر میں تھا اور کل چھٹی تھی اس لئے خوب نیند کے مزے کیئے اور آج ڈیوٹی کا پہلا دن ہے پھر سے کام میں جت گیا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ کی مصروفیات؟
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    ساتھ ساتھ کجھوریں بھی کھا رہا ہوں ۔
     
  8. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    ہاہاہاہاہا۔۔ مونچھیں بھی بھلا مکھن کھاتی ہیں؟؟ :doh:
    میں جمعہ کو نہیں آ پاتی بس۔۔ پاپا لوگ گھر پے ہوتے ہییں ناں۔۔
    اور میری مصروفیت سوائے ماما کو تنگ کرنے کے کچھ نہیں۔۔
    اور کیا ہو رہا ہے؟؟
     
  9. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    تھوڑی کھجوریں کھائیں۔۔ موٹے ہو جائیں گے۔۔ ویسے آپ آج اس وقت کیسے؟؟ :y_thinking:
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    آج سائٹ سے گُٹلی ماری ہے :84:
     
  11. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    سائٹ کی گٹلی؟؟ وہ کیا ہوتا ہے؟؟:confused:
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    سائٹ کی نہیں ، سائٹ سے گٹلی ۔
    یعنی آج سائٹ چھٹی کی ہے ۔
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    اگر نیٹ کی اسپیڈ یہی رہی تو میں نے زین کے آفس میں خود بچ دھماکہ کروا دینا ہے ۔
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    صحت مند مونچھوں کی پرورش کیلئے مکھن ضروری ہے اور میں تو مکھن نہیں کھاتا مگر ان مونچھوں نے بڑے مزے لوٹے اور اب صرف فوٹو میں ہی نظر آتی ہیں!۔۔۔۔۔۔

    اور ہاں جب آپ ماما کو تنگ نہیں کرتی تو کون بور ہوتا ہے آپ یا ماما؟؟؟؟؟؟؟
     
  15. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    چھٹی کر کےگھر بیٹھ گئے۔۔ اور کیا ہو رہا ہے؟؟
     
  16. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    دونوں ہی۔۔ ماما کو بھی چین نہیں آتا جب تک کوئی ایسی حرکت ناں کروں جس سے ان کو مجھے ڈانٹنے کا موقعہ ملے۔۔ کچھ ناں کروں تب بھی کہہ دیتی ہیں۔۔ ""ویلی بیٹھی ریا کر۔۔ کوئی کم نیئ تینو"" :121:
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟


    گھر پر نہیں بیٹھا ، فجر کی نماز بھی باڈر پر پڑھی تھی ، باڈر یہاں سے 170 کلو میٹر دور ہے ، رات کو بارہ بجے کے بعد گھر سے نکلا تھا ، باڈر پر کچھ کاغزی کاروائی مین بھی دیر لگ گئی ، ابھی تھوڑی دیر پہلے ہیں دوست کی فیملی کو لیکر پہنچا ہوں ، اُنہین اُن کے گھر پر ڈراپ کیا اور پھر ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی گھر پہنچا ہوں ۔
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    آپ کے الفاظ پڑھ کر ہی مجھے ہنسی چھوٹ جاتی ہے کیونکہ خوبصورت کی ماما تو آپ سے بھی بہت ذیادہ خوبصورت ہوں گی اپنی عادات اور اطوار کے لحاظ سے۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے آپ کی موجودگی سے فورم میں ایک دم ترو تازگی کا احساس ہوتا ہے اور بعینہ آپ کی ماما بھی آپ کی موجودگی سے خوش اور خاموشی پہ متعجب ہوتی ہوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  19. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    آپ گھر میں اکیلے رہتے ہیں؟؟ مطلب آپ کی وائف تو پاکستان میں ہوتی ہیں ناں؟؟ تو وہاں کھانا خود بناتے ہیں؟؟ مشکل نہیں ہوتا۔۔ اتنا کام اور پھر گھر کے کام بھی خود ہی۔۔
     
  20. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    میری وجہ سے آپ کو ہنسی ملتی ہے ہے تو یہ میرے لئے خوشی کی بات ہے۔۔
    اور میری ماما تو اللہ میاں کا تحفہ ہیں۔۔ میری کاپی ہیں وہ۔۔ ارے نہیں نہیں میں ان کی کاپی ہوں۔۔ :doh:
    سارا دن ہماری فائٹ چلتی ہے۔۔ پتا ہے کبھی کبھی میں بھی ان کو مارتی ہوں۔۔ :box:
    لیکن اس کے بعد میری خیر نہیں ہوتی۔۔ کیوں کہ وہ ماما ہونے کا ناجائز فائدہ اٹھاتی ہیں۔۔ :121:
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    آپ کی ماما اور ان کی کاپی کیلئے بہت سے دعائیں۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  22. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    تھینکس۔۔ ویسے آپ کی فیملی کہاں ہوتی ہے غوری جی؟؟
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟


    گھر کے سارے کام بہت پہلے سے خود ہی کرتا ہوں ۔
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    ایک بہن خانیوال میں، ایک ملتان اور بقیہ 3 بھائی اور ایک بہن لاہور میں رہتے ہیں۔
    میں 20 جنوری 2008 الجبیل میں رہتا ہوں۔
     
  25. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    ہہمم۔۔ یہ تو بہت اچھی بات ہے۔۔ ہاں یاد آیا آپ کی سویٹی مطلب آپ کی بیٹی کیسی ہیں؟؟ یہ پھول ان کے لئے۔۔ :n_smiley_with_rose:
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    پھولوں کا شکریہ !
    اس وقت کہ جب میں آپ کی لڑی میں ہوں ، یاہو پر اُس سے بھی بات ہو رہی ہے ۔
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    اس وقت تو پیاری اردو کے فورم پر ہوں جی
    اور ساتھ کھڑی سے باہر جھانک کر دھند کا جائزہ بھی لے لیتا ہوں
     
  28. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    واااووو۔۔ مجھے دھند بہتتتت پسند ہے۔۔
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    یہاں (الشرقیہ) میں مئ جون اور جولائی میں رطوبت بڑھ جاتی ہے اور گاڑی کی ونڈ سکرین نم آلود ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور کیا ہو رہا ہے؟؟

    ہممم۔۔ تو اور کیا ہو رہا ہے؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں