1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اوتار

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از عدنان علی, ‏20 ستمبر 2006۔

  1. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اوتار کا سائز تو بڑھائیے 15 KB کی فائل کہاں سے لایئں



    صاحب جی
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عدنان بھائی آسان حل ہے آپ اپنی تصویر کو “ری سائز“ کر کے چھوٹا کر لیں۔ سب کی تصاویر کا سائز 15KB یا اس سے چھوٹا ہے۔ میرے موجودہ اوتار کا سائز 6.85kb ہے۔
     
  3. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ٹھیک ھے جی :)
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ویسے آپ کے اوتار میں یہ جو پہلوان ڈانس کر رہا ہے یہ بھی بڑا CUTE لگ رہا ہے۔ :)
     
  5. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    پہلوان ؟
    :haha: 1کلو بائٹ سے بھی کم :haha:
     
  6. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ویسے عدنان علی اگر آپ چاہیں تو 15 کلوبائٹ میں اس طرح کے 18 پہلوان اور سما سکتے ہیں
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے لگتا ہے یہ مائیکل جیکسن ہے۔
    مقدمے بازیوں اور الزام تراشیوں سے گِھس گھِس کر اتنا رہ گیا ہے :lol:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں