1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ان ﷺ کی نسبت سے ہوئی جاتی ہے ممتاز بہت ۔۔ محمد عمران شریف

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏21 اپریل 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ان ﷺ کی نسبت سے ہوئی جاتی ہے ممتاز بہت
    اپنی قسمت پہ نہ کیونکر ہو ہمیں ناز بہت

    عنچہِٕ دل ہے ترو تازہ غمِ عصیاں میں
    کیونکہ آقا ﷺ کی طبیعت ہے کرم ساز بہت

    دامنِ جود و سخا ، چشم کرم، خاکِ پا
    ہیں مدینے میں مرے واسطے اعزاز بہت

    حیطہِٕ خواب سجاتے رہیں آقا ﷺ آ کر
    خوش نصیبی کے لیے اتنی ہے پرواز بہت

    نور فردوس یہاں مہر و مہ و تارے بھی
    خاک طیبہ میں پڑے دیکھے ہیں اعجاز بہت

    کہیں وحدت کی تجلی کہیں یزداں کی زباں
    ہیں جدا صاحبِ قرآن ﷺ کے انداز بہت

    نامِ احمد ﷺ کی صدا جب سے لگائی عمران
    تب سے ہی رقص مسلسل میں ہے آواز بہت
    ------
    محمد عمران شریف

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ان ﷺ کی نسبت سے ہوئی جاتی ہے ممتاز بہت
    اپنی قسمت پہ نہ کیونکر ہو ہمیں ناز بہت
     
  3. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ & جزاک اللہ
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں