1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ان کو دیکھا تو دل کو وہ بھانے لگے----برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏10 نومبر 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    ان کو دیکھا تو دل کو وہ بھانے لگے
    ناز و انداز ان کے سہانے لگے
    -----------
    ان کی آنکھیں چمکتی ہیں ہر بات پر
    مجھ کو نظروں سے مے وہ پلانے لگے
    -----------
    مسکراتے ہوئے ، بات کرتے ہوئے
    پاس میرے وہ دھیرے سے آنے لگے
    -------
    کچھ سنائے جو اشعار میں نے انہیں
    میرے الفاظ وہ گنگنانے لگے
    ----------یا
    سُن کے الفاظ وہ گنگنانے لگے
    -----------
    دل دیا آپ کو ،اب یہ میرا نہیں
    بات سن کر مری مسکرانے لگے
    ----------
    ان کی زلفیں گھنیری حسیں ہیں بہت
    سامنے آ کے ان کو ہلالے لگے
    -------
    مجھ سے ناراض ہیں وہ بھلا کس لئے
    آج نظریں ہیں وہ کیوں چرانے لگے
    ---------
    آپ ارشد کے دل میں رہیں گے سدا
    خوف کیسا جو آنسو بہانے لگے
    ---------یا
    خوف کس بات کا دل میں لانے لگے
    ------------
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏15 نومبر 2020
  3. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی خوبصورت۔ماشاءاللہ ۔بہت بہت شکریہ خان بھائی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں