1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ان باکس 98% بھر گیا ھے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏12 مارچ 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    السلام علیکم
    مجھے ان باکس کا یہ پیغام مل رہا ھے کہ آپ کا ان باکس 98% بھر گیا ھے
    جبکہ ان باکس میں صرف ایک پیغام ھے، باقی پیغامات سارے ڈیلیٹ کیے جا چکے ھیں کس نے کیے مجھے نہیں معلوم، اور میں جاننا بھی نہیں چاھتی ،کہ کس نے کیوں اور کب ڈیلیٹ کیے، اور کیا انتظامیہ کو یہ حق حاصل ھے ، خیر اس بحث میں پڑے بنا میری صرف اتنی گزارش ھے کہ مجھے ان بکس کا غلط پیغام آ رہا ھے اسے انتظامیہ برإے مہربانی بدل دے جہاں بنا پوچھے اتنا کیا وہاں کہنے پہ اتنا سا تو کر پإے گی
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,098
    موصول پسندیدگیاں:
    11,144
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ان باکس 98% بھر گیا ھے

    کوئی انتظامی یا تکنیکی خرابی لگتی ہے ۔ اگر پیغامات نہیں ہیں تو پھر 98 فیصد ان بکس بھرجانے کا پیغام عجیب سا لگتا ہے۔

    انتظامیہ سے مسئلہ کا بغور جائزہ لینے اور حل کرنے کی درخواست ہے۔
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,291
    موصول پسندیدگیاں:
    7,460
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ان باکس 98% بھر گیا ھے

    ھارون بھائی سے گذارش ہے کہ وہ دیکھیں ذرا یہ کیا معاملہ ہے کیوں کہ پہلے کسی بھی صارف کے ساتھ ایسا مسئلہ دیکھنے میں نہیں آیا۔ ویسے مجھے یہ انتظامی خرابی سے زیادہ "تکنیکی خرابی" لگتی ہے۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,538
    موصول پسندیدگیاں:
    16,873
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ان باکس 98% بھر گیا ھے

    میرا خیال ہے اب مسئلہ حل ہوگیا ہوگا
     
  5. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ان باکس 98% بھر گیا ھے

    یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ مبارک ہو خوشی بہنا
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ان باکس 98% بھر گیا ھے

    مبارک کیسی عفت جی جو اکلوتا پیغام تھا اسے بھی ڈیلیٹ کر دیا گیا ھے بہت شکریہ

    البتہ اب 98% والا پیغام نہیں آ رہا اس کے لیے شکریہ
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ان باکس 98% بھر گیا ھے

    ؔپ سب کا بے حس شکریہ کہ آپ نے انتظامیہ تک یہ مسلہ پہنچایا ، اور اس طر جلد حل ممکن ہو سکا ،،،،،،،،،،، اور مسٹر بلال خرابی خرابی ہوتی ھے اور اس سے انسان ڈسٹرب ہوتا ھے خرابی اب انتظامی ہو تکنیکی ہ ہو یا کسی کی دماغی خرابی ہو
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,538
    موصول پسندیدگیاں:
    16,873
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ان باکس 98% بھر گیا ھے

    آپ نے یاد دلا دیا شکریہ :hpy:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,098
    موصول پسندیدگیاں:
    11,144
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ان باکس 98% بھر گیا ھے

    انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس لڑی کو مقفل کردیا جائے ۔ قبل اس کے یہاں مزید پیغامات سے ان بکس فل ہوجائے۔
     
  10. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ان باکس 98% بھر گیا ھے

    السلام علیکم
    ایسا ہے کہ جب فورم کافی لمبے عرصہ کے بعد دوبارہ شروع کیا گیا تھا
    تو ڈیٹا بیس کا وزن کم کرنے کے لیے کافی چیزیں ڈیلیٹ کر دی گئیں تھیں جن میں تمام صارفین کے ذاتی پیغامات کا حصہ بھی شامل تھا ۔

    اس کے ساتھ ہی یہ لڑی مقفل کی جا رہی ہے ۔

    والسلام
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں