1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انیسه ظفر جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏8 جنوری 2015۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    نایاب، انیسه ظفر اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    السلام و علیکم ۔۔مجھے خوشی ھے که مجھے اپنے بارے میں بتانے کا موقع مل رھا ھے وه بھی ایک بڑے پلیٹ فارم پر :)
    ١- میرا نام انیسه ظفر ھے ۔۔میرا نام انیسه اور ظفر میرے کئیر نگ اور لونگ شوھر کا نام ھے ۔۔میرا نام میری امی کی استانی نے رکھا تھا جن سے امی نے قرآن پاک پڑھا ۔۔٢-لقب - اینی اور یه نام مجھے میرے شوھر نے پیار میں دیا ھے ۔۔۔
    ٥-انٹر سائنس ۔سکینڈ ڈویژن تعلیم سے انسان میں شعور پیدا ھوتا ھے اچھی بیٹی - بھن۔بهواور اچھی ماں بننے کے لیۓتعلیم اشد ضروری ھے ۔۔۔
    ٦- ڈریس میکنگ - ڈریس ڈیزائنینگ + کروشیه ورک ۔اچھی شاعری کی تلاش اور فیس بک بھی استعمال کرنا بھت پسند ھے ۔:)
    ٧ ۔۔میں ووکیشنل ٹیچر ھوں ۔ایک پرائیوٹ ادارے میں لیڈیز کو ڈریس میکینگ اور کروشیه ورک سکھاتی ھوں ۔۔اس سے میرا شوق بھی پوراھوتا ھے اور گھر کو مالی سپورٹ بھی ھو جاتی ھے :)
    ٩ ۔۔۔ھماری اردو سے میرا ساتھ بھت پرانا ھے پوئٹری سرچنگ + اس میں سےبھت مواد میں نے کلیکٹ کیا اپنے فیس بک پیجز پر پوسٹنگز کے لیۓ۔۔اور اب میں اس کی ممبرز میں سے ھوں ۔۔مجھے بھت خوشی ھے اور مزه بھی آرھا ھے یھاں انشاآلله بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔۔۔
    اپنے ملک ۔۔اپنے شھر اور اپنی فیملی سے بھت پیار ھے ۔۔الله ھمارے ملک کو تاقیامت قائم و داعم رکھے آمین۔۔
    پاکستان زنده و پائنده باد ۔ :)
     
    محمود احمد غزنوی، سین، مریم سیف اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    السلام وعلیکم
    ملک بلال آپکو میرےتعارف میں کیا چیز پسند آئ؟؟
     
    پاکستانی55، نایاب اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    ساری باتیں پسند آئیں :)
    آپ کا تعارف تفصیلی تبصرہ کا متقاضی ہے۔
    کچھ فرصت ملتی ہے تو حاضر ہوتا ہوں ۔ :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف اچھا لگا بہت شکریہ
     
    انیسه ظفر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور انیسه ظفر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    السلام و علیکم :p_rose123::dilphool:
    آپ سب کی پسندیدگی کا بھت شکریه:chp:
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    بھت شکریه مریم سیف
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    بھت شکریه پاکستانی ٥٥
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    جی ضرور ۔مجھے انتظار رھے گا :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ انیسه ظفر جی آپ نے بہت اچھے سے آپ نے اپنا تعارف پیش کیا۔ اور آپ کے حکم کے مطابق میرا تبصرہ حاضر ہے :)

    وعلیکم السلام ہمیں بھی خوشی ہے کہ آپ اس پیاری محفل کا حصہ بنیں۔ :)

    ماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے۔ ماں جی ، ان کی استانی ار آپ کے میاں جی کے لیے ڈھیروں دعائیں۔ :)

    بے شک ایک باشعور نسل کے لیے ایک باشعور ماں کا کردار سب سے پہلی بنیاد ہے۔ :)

    وہ یہ بات تو بہت پسند آئی مجھے :) امید ہے آپ سے ہمیں آرائشِ ملبوسات کے متعلق کافی معلومات ملیں گی۔ ویسے آج کل پرنٹ کی نسبت ایمبرائیڈری کی طرف زیادہ رجحان نہیں ہو گیا؟ اور آج کل کون سے کپڑے ڈیزائن کر رہی ہیں؟ لینن، پیچ وول، یا سوس لان وغیرہ؟
    باقی رہی شاعری کی بات تو شاعری کا یہاں آپ کو بہت اچھا انتخاب پڑھنے کو ملے گا۔ ادب کے زمرہ میں دوستوں نے بہت اچھے اچھے مراسلات ارسال کیے ہیں۔ امید ہے آپ کی ذوق کا کافی سامان آپ کو یہاں میسر ہو گا۔

    ماشاءاللہ! آپ معلمہ بھی ہیں۔ یہ جان کر بہت خوشی ہوئی۔ اور کسی گورنمنٹ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ میں پڑھاتی ہیں؟
    اور پڑھنے پڑھانے کے ساتھ ساتھ آپ کا شوق بھی پورا ہو جاتا ہے اور کچھ معاشی ضروریات بھی پوری ہو جاتی ہیں۔ یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ اگر انسان کی پیشہ ورانہ سرگرمیاں اس کے ذوق و شوق کے مطابق ہوں تو اسے کام کرنے کا مزہ آتا ہے۔ :)

    اچھی بات ہے کہ آپ کو اپنے ذوق کے مطابق مواد ملتا ہے یہاں سے۔ آپ کی شاعری کے کھیلوں میں شرکت سے آپ کے عمدہ ذوق کا بھی اندازہ ہوتا ہے۔ :) چنانچہ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کی طرف سے بھی ہمیں اچھی اچھی شاعری اور دلچسپ باتیں موصول ہوں گی۔ اور آپ ہماری اردو کی رونق میں اضافہ ثابت ہوں گی۔ باقی سیکھنے کا عمل تو سازی زندگی جاری رہنا چاہیے۔
    اگر گراں نہ گزرے تو ایک چھوٹی سی بات سکھا دیتا ہوں۔ اردو لکھتے ہوئے کوشش کریں کہ جس حد تک ممکن ہو الفاظ اردو کے ہی استعمال ہوں۔ اس سے آپ کی اردو زبان سے محبت کا اظہار بھی ہو گا اور آپ کی اردو مزید اچھی ہو گی نیز آپ کے ذخیرہ الفاظ میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا۔ جیسا کہ آپ کے اوپر والے جواب میں کچھ الفاظ انگریزی کے ہیں ان کو بھی اردو میں کریں تو زیادہ اچھا محسوس ہو گا آپ کو لکھنے میں اور پڑھنے والے کو پڑھنے میں :)

    کاش یہ جذبہ ہر پاکستانی کے دل میں بیدار ہو جائے تو ہمارا پیارا وطن امن و آشتی اور محبت کا گہوارہ بن جائے۔
    سدا سلامت پاکستان
    تاقیامت پاکستان :)

    ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کی طرف سے بھی ہمیں اچھے اچھے مراسلات موصول ہوں گے۔
    اللہ کریم آپ کو اپنے پیاروں کے ساتھ شاد آباد رکھے ۔
    خوش رہیں
    بہت جئیں
    والسلام
     
    Last edited: ‏10 جنوری 2015
    محمود احمد غزنوی، انیسه ظفر اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید ۔۔خوشی ہوئی آپ سے مل کر :p_rose123::dilphool:
     
  13. نایاب
    آف لائن

    نایاب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 دسمبر 2009
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ماشاءاللہ
    دلی خوش آمدید
    محترم بہنا بٹیا اچھا لگا آپ کے بارے جان کر
    اللہ سوہنا سدا آپ اور آپ کے صاحب کو اپنی امان میں رکھے اور دین و دنیا کی نعمتوں برکتوں سے آپ کا آنگن سجا رہے ۔ آمین
    سچ کہ اک باشعور تعلیم یافتہ ماں ہی اولاد آدم کی انسان بننے کی راہ میں رہنما ہوتی ہے ۔
    بہت دعائیں
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2014
    پیغامات:
    219
    موصول پسندیدگیاں:
    145
    ملک کا جھنڈا:
    بھت شکریه ملک بلال بھت مزه آیا آپ کا تفصیلی تبصره پڑھ کر سلامت رھیں ۔آمین
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں