1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انہیں ﷺ خبر ہے لبوں پر صدا ضروری نہیں ۔۔ محمد عمران شریف

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏1 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں ﷺ خبر ہے لبوں پر صدا ضروری نہیں
    دعا کےواسطے حرف دعا ضروری نہیں

    فقیر لوگوں کو بس آسرا حضور ﷺ کا ہے
    میں کس طرح یہ کہوں کہ سخا ضروری نہیں

    زباں پہ جاری ہو اسمِ حضور ﷺ پاک کا ورد
    تو حبس کچھ نہیں کہتا ہوا ضروری نہیں

    خدا کو مانا گیا آپ ﷺ کے وسیلے سے
    وگرنہ لوگ یہ کہتے خدا ضروری نہیں

    حضور ﷺ آپ یہ کہہ دیں کہ ہم تمہارے ہیں
    تو غیر کا ہمیں کچھ آسرا ضروری نہیں

    حضور ﷺ حال جو بیمار کا اگر پوچھیں
    قسم خدا کی شفا ہو , دوا ضروری نہیں

    کہا حضور ﷺ کا عمران مجھ کو کافی ہے
    کسی بھی اور کا مجھ کو کہا ضروری نہیں

    ------
    محمد عمران شریف
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    فقیر لوگوں کو بس آسرا حضور ﷺ کا ہے
    میں کس طرح یہ کہوں کہ سخا ضروری نہیں
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کہا حضور ﷺ کا عمران مجھ کو کافی ہے
    کسی بھی اور کا مجھ کو کہا ضروری نہیں
    ------
     
  8. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں