1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انھیں اب کَروں میں بیاں کیسے کیسے ۔بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏13 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    انھیں اب کَروں میں بیاں کیسے کیسے
    کہ مولا ہیں تیرے نِشاں کیسے کیسے
    تری حمد کرتے ھوئے یا الٰہی
    ھوئے راز مجھ پر عیاں کیسے کیسے
    اُسی کے کَرم سے اُسی کی عَطا سے
    مَزے لُوٹتی ہے زُباں کیسے کیسے
    ہُوا جو غَضب اُس کا طاری تو دیکھو
    فَنا ہو گئے حُکمراں کیسے کیسے
    کَریں غور تو بزمِ ہَستی میں ہَر سُو
    ہیں اِک بے نِشاں کے نِشاں کیسے کیسے
    مَریضوں کی خاطر بنا کر وَسیلے
    کِھلاتا ہے وہ مہرباں کیسے کیسے
    رَسولوں ، اِماموں، صحابہ کی صورت
    ہیں توحید کے ترجماں کیسے کیسے
    تِلاوت میں ، حج میں ، نماز و اذاں میں
    ہیں حَمد و ثَنا کے بیاں کیسے کیسے
    بلال اکبر و عون و قاسم کی صورت
    کٹے راہ ۔حق میں جواں کیسے کیس
    ----
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں