1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏6 ستمبر 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,919
    ملک کا جھنڈا:
    انگلینڈ نے پہلے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ سپاٹ فکسنگ کے تنازعات میں گِری پاکستانی ٹیم اور ورلڈ چیمپیئنز انگلینڈ کے درمیان یہ میچ اتوار کو کارڈیف میں کھیلا گیا۔

    پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر میزبان ٹیم کو جیت کے لئے 127رنز کا ہدف دیا۔ انگلینڈ نے اپنی اننگز شروع کی تو 62 کے سکور پر ہی اس کے پانچ کھلاڑی آؤٹ ہو چکے تھے۔ تاہم انگلش بیٹسمین ایون مورگن اور مائیکل یارڈی نے 67 رنز کی ناقابل شکست شراکت سے اپنی ٹیم کے لئے فتح حاصل کی۔ ابھی 17 بالز باقی تھیں کہ انہوں نے ہدف حاصل کر لیا۔ مورگن نے 38 جبکہ یارڈی نے 35 رنز بنائے۔ یارڈی کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

    پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اس سیریز کا دوسرا اور آخری ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ منگل کو کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا، ’جس طرح ہمارے کھلاڑی کھیلے، میں اس سے بہت خوش ہوں۔ میں جانتا ہوں کہ ہم نے بہت اچھا ہدف نہیں دیا تھا، لیکن تمام لڑکوں کی کارکردگی اچھی رہی۔‘
    ماخوذ
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا

    ماشاءاللہ کارگردگی اچھی رہی بہت خوب یہی بات انضی ہر میچ ہارنے کے بعد کہا کرتا تھا جیسے پاکستانی حکومت کی کارگردگی تو بہت شاندار ھے اب سیلاب آ جائے تو وہ بےچارے کیا کریں بم دھماکے ہوں تو وہ کیا کریں ملک میں امن ہی نہ ہو تو وہ بے چارے کیا کریں
     
  3. آریان انیس
    آف لائن

    آریان انیس ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2010
    پیغامات:
    179
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا

    خوشی جی پاکستان نے ہرا کر کج ناں‌کج حساب تے ہن برابر کر دیا ہے
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا

    ہائے پاکستان کی بھولی عوام

    آپ خوش ہو لیں انیس جی
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,919
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا

    یہ سرا سر عمر گل کی ڈھٹائی تھی ورنہ بیٹس مین تو جلد آؤٹ‌ ہوگئے تھے بے چارے
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,141
    موصول پسندیدگیاں:
    1,500
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا

    کل کی میچ بھی پاکستان نے جیت لیا۔

    سیریز اب 2 اور 2 سے برابر ہوگیا سو فیصلہ پانچویں میچ سے ہوگا کہ سیریز کے جیت کا سہرا کس کے سر سجتا ہے۔

    آخری اوورز میں عبدالرزاق نے گرانقدر سکور کا اضافہ کیا۔ جس کی وجہ سے وہ مین آف دی میچ بھی قرار دیے گئے۔

    سو جیت سب کو مبارک ہو۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا

    اللہ کرے اب آخری میچ بھی جیت لیں وہاں قومی وقار سے زیادہ ذاتی ضروریات کی ہوس حاوی نہ ہو جائے ان پر
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انگلینڈ نے پاکستان کو ہرا دیا

    آمین ثم آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں