1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انگلینڈ نے بھارتی غرور اپنے قدموں تلے

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از محبوب خان, ‏14 اگست 2011۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انگلینڈ نے بھارتی غرور اپنے قدموں تلے

    [​IMG]
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انگلینڈ نے بھارتی غرور اپنے قدموں تلے

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انگلینڈ نے بھارتی غرور اپنے قدموں تلے

    انڈیا کو سیریز میں چار صفر سے شکست

    انگلینڈ نے انڈیا کےخلاف کرکٹ سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ جیت کر چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز چار صفر سے جیت لی ہے۔اوول میں کھیلے جانے والے اس میچ سچن تندولکر اپنی سوویں ٹیسٹ سنچری سے محروم رہے اور اکانوے کے انفرادی سکور پر آؤٹ ہو گئے۔انگلینڈ نے سیریز کے چاروں ٹیسٹ میچوں میں انڈیا کو شکست دے کر عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ اس ٹیسٹ سیریز میں انڈیا کی شہرہ آفاق بیٹنگ لائن عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکی اور راہول ڈاوڈ کے علاوہ کوئی کھلاڑی سینچری سکور نہ کر سکا۔پوری سیریز میں انڈیا کی ٹیم صرف ایک مرتبہ تین سو سکور کر سکی ۔انگلینڈ کی ٹیم نے اس سیریز کے پہلے تین ٹیسٹ میچ جیت لیے تھے اور اوول میچ میں بھی اس کا پلڑلہ بھاری رہا۔ تاہم پیر کو ایک موقع پر ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ انڈیا یہ ٹیسٹ بچا کر وائٹ واش کی ہزیمت سے بچ جائے گی لیکن نائٹ واچ مین امت مشرا کے آؤٹ ہوتے ہی انڈیا کی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر ڈھیر ہو گئی۔امت مشرا نے چوراسی رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔مشرا کےبعد آؤٹ ہونے والے کھلاڑی سچن تندولکر تھے جو اکانوے کے انفرادی سکور پر آؤٹ ہوئے۔ سچن تندولکر کو ٹیسٹ اور ون ڈے میچوں کی سینچریوں کی سینچری بنانے کے لیے صرف ایک سینچری کی ضرورت ہے۔ سچن تندولکر اس سیریز میں عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ نہ کر سکے اور صرف دو نصف سینچریاں سکور کر سکے۔انگلینڈ نےٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا اور چھ وکٹوں کے نقصان پر 591 رن بنائے تھے۔ جواب میں انڈیا کی ٹیم صرف 300 رن پر آؤٹ ہو گئی اور دوسری اننگز میں بھی اس کے بلے بازوں کو سخت مشکلات کا سامنا رہا۔ انگلینڈ نے یہ میچ ایک اننگز اور آٹھ رن سے جیتا ہے۔

    بشکریہ بی بی سی اردو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں