1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انگلش فٹبال :بورنے ماؤتھ نے ایورٹن کو 3-1سے مات دے دی

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏17 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    انگلش فٹبال :بورنے ماؤتھ نے ایورٹن کو 3-1سے مات دے دی
    upload_2019-9-17_2-3-11.jpeg
    انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے 5ویں میچ ویک میں گزشتہ روز بورنے ماؤتھ نے ایورٹن کو 3-1سے شکست دے دی ،
    لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے 5ویں میچ ویک میں گزشتہ روز بورنے ماؤتھ نے ایورٹن کو 3-1سے شکست دے دی ،آرسنل اور وٹفورڈکا میچ 2-2گول سے برابر رہا۔5ویں میچ ویک کا آخری میچ آج ویسٹ ہام یونائیٹڈ اور آسٹن ولا کے درمیان کھیلا جائیگا۔پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست لیورپول کی ٹیم ابھی تک کوئی میچ نہیں ہاری جبکہ پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پرموجود ٹیم وولورہمپٹن وانڈررنے ابھی تک جیت کاکھاتہ نہیں کھولا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں