1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انگریز نو مسلم ڈاکٹر محمد ہارون پی ایچ ڈی کیمبریج یونیورسٹی

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالرزاق قادری, ‏27 نومبر 2015۔

  1. عبدالرزاق قادری
    آف لائن

    عبدالرزاق قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏14 جون 2012
    پیغامات:
    164
    موصول پسندیدگیاں:
    121
    ملک کا جھنڈا:
    ڈاکٹر محمد ہارون متوفیٰ: 1998ء (پیدائشی نام: Alfred Neville May) کیمبرج یونیورسٹی کے فاضل (پی ایچ ڈی) اور ایک نو مسلم تھے۔ وہ 1944ء کو لیور پول, برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1970ء میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی پھر 1988ء کے دوران 44 سال کی عمر میں عیسائیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کیا۔ انہوں نے اسلام قبول کرنے کے بعد اسلام کے بارے میں ایک درجن سے زائد کتب لکھیں۔ رضا اکیڈمی (برطانیہ) نے ان کی کتابوں کو شائع کیا اس کے علاوہ رضا اکیڈمی کے ترجمان 'دی اسلامک ٹائمز' میں ڈاکٹر صاحب کے کئی مضامین بھی چھپتے رہے۔ دراصل رضا اکیڈمی انٹرنیشنل کے بانی پیر محمد الیاس کشمیری کی ترغیب پر ڈاکٹر صاحب نے اپنے قبولِ اسلام کی وجوہ پر مبنی پہلی کتاب لکھی پھر یہ سلسلہ چل نکلا، ایک عرصے تک ڈاکٹر صاحب رضا اکیڈمی کے ڈائریکٹر بھی رہے۔ ان کی کچھ کتابیں (انگریزی، اردو) آن لائن دستیاب ہیں۔ ذیل میں ان کی چند کتب کے عنوانات درج ہیں۔
    1. امام احمد رضا خان بریلوی کی عالمی اہمیت 1994ء
    2. مسلمانوں میں وحدت کیسے قائم کی جائے
    3. حزب التحریر کے بارے میں مسلمان کے لئے ایک انتباہ
    4. اسلام کا سماجی ڈھانچہ: روایتی اسلام میں معاشرے کی نوعیت
    5. سورہ یسین (ترجمہ)۔
    6. غوث اعظم حضرت شیخ محی الدین عبدالقادر جیلانی کی عالمی اہمیت 1995ء
    7. میں نے اسلام کیوں قبول کیا 1990ء
    8. خدا کی حکمرانی: جدید دنیا کے مسائل، سنی اسلام کے جوابات 1994ء
    9. امام احمد رضا بریلوی کی اصلاحی حکمتِ عملی 1997ء
    10. اسلام اور تصورِ ریاست 1997ء
    11. اسلام اور خواتین 1995ء
    12. اسلام اور سزا 1993ء
    13. اسلام اور شراب 1994ء
    14. امام احمد رضا خان بریلوی (رحمۃاللہ علیہ) کے 1912ء کے چار نکاتی پروگرام کی اہمیت اور اس پر لائحہ عمل 1996ء
    15. قرآن کی اہمیت اور حقیقت 1994ء
    16. عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم (حضور نبی کریم کی سالگرہ) 1994ء
    17. میں نے اسلام کیوں قبول کیا 1990ء (اشاعتِ اول)۔
    18. اسلام اور سائنس کی حدود 1995ء
    19. امام احمد رضا خان کی عظیم کاوشیں 2005ء
    کتابیں مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے مندرجہ ذیل لنکس پر کلک کریں۔

    1. انگریزی How to Achieve Muslim Unity:https://yanabi.files.wordpress.com/2009/01/unity.doc
    2. انگریزی World Importance of Ghaus al Azam Hazrat Sheikh Muhyiddin Abdul Qadir Jilani 1995 :http://tableeghseerat.com/English Books/Life Of Ghaus -E-Azam.pdf
    3. انگریزی Importance of the 1912 Four-Point Programme 1996 :http://www.yanabi.wordpress.com/files/2009/01/4point-plan.pdf
    4. انگریزی ISLAM AND ALCOHOL :http://www.spiritualfoundation.org.uk/index.php/academic/146-islam-and-alcohol
    5. انگریزی The World Importance of Imam Ahmed Raza Khan Barelvi :http://afkaremuslim.blogspot.com/2013/08/the-world-importance-of-imam-ahmed-raza.html
    6. اردو، امام احمد رضا خان قادری بریلوی کی عالمی اہمیت :http://afkaremuslim.blogspot.com/2013/05/the-world-importance-of-imam-ahmed-raza.html
    7. اردو، اسلام اور سائنس کی حدود :
    8. http://books.nafseislam.com/details.php?book_id=3063&book=islam-aur-science-ke-hadood
    9. اردو، اسلامی ریاست کا تصور :
    10. http://books.nafseislam.com/details.php?book_id=2741&book=islami-rayasat-ka-tasawwurr
    11. اردو، میں نے اسلام کیوں قبول کیا :
    12. http://www.marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=b1b99920-de74-4025-9b77-efd8dd022681
    13. اردو، امام احمد رضا خان کی عظیم کاوشیں :
    14. http://www.marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=7c5145df-9c95-4046-bed7-5ad64e722d38

    نوٹ: اردو، انگریزی اور ہندی ویکیپیڈیا پر ڈاکٹر صاحب کی سوانح عمری کا مضمون میں نے لکھا ہے اور میرے پاس رضا اکیڈمی اور ڈاکٹر مرحوم کی مزید کتابیں دستیاب ہیں جو جلد ہی آن لائن میسر ہوں گی۔ ان شاء اللہ۔ عبدالرزاق قادری

    https://ur.wikipedia.org/wiki/ڈاکٹر_محمد_ہارون
     
    Last edited: ‏3 دسمبر 2015
    نعیم اور محمد عامر شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد عامر شہزاد
    آف لائن

    محمد عامر شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏25 نومبر 2015
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ، بہت اچھی کوشش ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔
     
    عبدالرزاق قادری نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں