1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انڈے ٹماٹر پیسٹ کے ساتھ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏13 مارچ 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
  2. راجہ مبارک
    آف لائن

    راجہ مبارک ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اگست 2011
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انڈے ٹماٹر پیسٹ کے ساتھ

    طے شدہ اگر گلا بہت خراب ہو تو!!!! گھریلو ٹوٹکہ
    جی آج میں بھی ایک ٹوٹکا شئیر کر لوں‌سب کے ساتھ:

    اگر گلا بہت زیادہ خراب ہو اور سوجا ہوا ہو،

    فوری طور پر ڈاکٹر کے پاس نہیں جا سکتے ہوں تو ایک گھریلو نسخہ ہے کہ

    ایک کپ چائے کا قہوہ بنائیں، اس میں ہلکا سا نمک ڈالیں اور ایک چٹکی پسی ہوئی کالی مرچ ڈال کر خوب اچھی طرح ہلا لیں تاکہ مرچ اچھی طرح شامل ہو جائے، اب اس کو گھونٹ گھونٹ کر کے پیئں، انشاء اللہ گلے کے درد میں آرام آئے گا اور دس سے پندرہ منٹ میں فرق محسوس ہو گا۔

    شکریہ
     
  3. راجہ مبارک
    آف لائن

    راجہ مبارک ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اگست 2011
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انڈے ٹماٹر پیسٹ کے ساتھ

    نیچے دیا گیا اشتہار موجودہ دور کا نہیں بلکہ خلافتِ عثمانیہ دور کے خلیفہ سلطان سلیمان (1520-1566) نے استنبول کی ایک عظیم الشان مسجد کے متوقع امام کے لئے تحریر کروایا تھا۔ یہ اشتہار ستمبر 1986 میں مصری اخبار الاہرام میں عوام کی دلچسپی کے لئے شائع کیا گیا۔ یہ اشتہار جدید اسلامی خلافت کی علمی شان و شوکت بھی ظاہر کرتا ہے۔ اشتہار میں امام کو درج ذیل خصوصیات کا حامل ہونا لازم قرار دیا گیا تھا۔

    عربی، لاطینی، فارسی اور ترکی زبان پر مکمل عبور حاصل ہو۔
    قرآن، بائبل اور تورات پر عبور حاصل ہو۔
    شریعت، فقہ اور لاطینی قانون کا عالم ہو۔
    معیار تعلیم کے مطابق ریاضی اور طبیعات میں مہارت ہو۔
    روایتی، حربی و فنی جہاد، تیراندازی اور ہتھیاروں کا ماہر ہو۔
    خوبصورت شخصیت ہو۔
    بلند اور دلنشین آواز ہو۔
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انڈے ٹماٹر پیسٹ کے ساتھ

    بہت مزیدار ڈش ہے، میں کوشش کروں گا۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں