1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انڈونیشیا کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی، ملوث 185 افراد گرفتار

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏19 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    انڈونیشیا کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی، ملوث 185 افراد گرفتار
    upload_2019-9-1_4-24-37.jpeg
    انڈونیشیا کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی سے بھاری نقصان ہوچکا ہے
    جکارتہ(آئی این پی)جبکہ حکومت نے جنگلات کی آگ کا موجب بننے پر 185 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ثماٹرہ اور بورنیو جزیرے میں جنگلات کی آگ سے پیدا ہونے والے دھوئیں سے سکول بند کردئیے گئے ہیں ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں