1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انڈونیشیا میں سونامی سے تباہی

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏27 دسمبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    انڈونیشیا کے آبنائے سندا کے ساحلی علاقے میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد آنے والے سونامی کے نتیجے میں کم از کم 222 افراد ہلاک اور 800 سے زائد زخمی ہوگئے۔

    سونامی کے نتیجے میں 15 سے 20 میٹر اونچی لہریں بلند ہوئیں جنہوں نے آبنائے سندا کے اطراف میں واقع تمام چیزوں کو تہس نہس کر دیا۔

    انڈونیشیا کی جیولوجیکل ایجنسی کے مطابق اس آتش فشاں کی وجہ سے جزیرے پر گزشتہ کچھ روز سے کچھ حرکت ہو رہی تھی اور دھواں بھی بلند ہو رہا تھا جس کے بعد ہفتے کی رات 9 بجے کے بعد یہ دوبارہ پھٹ گیا۔

    انڈونیشیا کی حکام یا متعلقہ حکام کی جانب سے سونامی یا زلزلے کی پہلے سے کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی تھی جس کے سبب زیادہ تباہی ہوئی خصوصاً ساحلی علاقوں میں کرسمس کی چھٹیاں منانے کے لیے آئے ہوئے سیاح نشانہ بنے۔

    [​IMG]
    کریتا کے ساحل پر موجود ایک گھر سونامی کے نتیجے میں ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے— فوٹو: اے پی

    [​IMG]
    سونامی کے متاثرین کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے— فوٹو: اے ایف پی

    [​IMG]
    سونامی کے بعد ساحل پر ایک جیٹی کو تباہ شدہ حالت میں دیکھا جا سکتا ہے— فوٹو: اے پی

    [​IMG]
    ایک تباہ شدہ عمارت کے ملبے میں ایک گاڑی دھنسی ہوئی ہے— فوٹو: اے ایف پی

    [​IMG]
    ساحلی علاقے پر موجود ایک گھر میں سونامی کے بعد فرنیچر سمیت دیکھا تباہ شدہ حالت میں دیکھا جا سکتا ہے— فوٹو: اے ایف پی

    [​IMG]
    انڈونیشیا میں تباہ کن سونامی کے بعد ریسکیو عملہ لاشوں کو بیگ میں رکھا رہا ہے— فوٹو: اے ایف پی

    [​IMG]
    سونامی سے متاثرہ علاقے میں ایک گاڑی ملبتے میں دھنسی ہوئی ہے— فوٹو: اے پی

    [​IMG]
    سمندری طوفان کے بعد کریتا کے ساحلی علاقے کا فضائی منظر— فوٹو: اے پی

    [​IMG]
    ریسکیو عملہ لاشوں کو ہسپتال منتقل کر رہا ہے— فوٹو: اے پی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں