1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انڈر 19ایشیاکرکٹ کپ کا آج سے آغاز،پاکستان کاکل پہلا میچ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏6 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    انڈر 19ایشیاکرکٹ کپ کا آج سے آغاز،پاکستان کاکل پہلا میچ
    [​IMG]

    ایونٹ میں 8ٹیمیں شریک ،دفاعی چیمپئن بھارت کے ساتھ پاکستان کا 7ستمبر کو ٹاکرا
    کولمبو (سپورٹس ڈیسک)اے سی سی انڈر19 ایشیا کرکٹ کپ آج سے سری لنکا میں شروع ہوگا ،گزشتہ روز ایونٹ میں شریک ٹیموں کے کپتانوں نے ایک تقریب کے دوران ٹرافی کی رونمائی کردی ، ایونٹ میں 8 مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے پنجہ آزمائی کریں گی،بھارتی ٹیم اپنے اعزازکا دفاع کرے گی ۔پاکستان کو گروپ اے میں بھارت، افغانستان اور کویت کے چیلنج کا سامنا ہو گا جبکہ گروپ بی میں میزبان سری لنکا، بنگلہ دیش، یو اے ای اور نیپال شامل ہیں۔ پاکستان اپناپہلا میچ کل افغانستان کیخلاف کھیلے گا،بھارت سے 7ستمبرکوٹاکراہوگا ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں