1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انٹرنیٹ صارفین کیلئے خوشخبری، فائبر آپٹیک کیبلز میں خرابی دور، سروس بحال

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏31 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    انٹرنیٹ صارفین کیلئے خوشخبری، فائبر آپٹیک کیبلز میں خرابی دور، سروس بحال
    upload_2019-10-31_1-19-29.jpeg
    انٹرنیٹ صارفین کے لئے خوشخبری، فائبر آپٹیک کیبلز میں پیدا ہونے والی خرابی کو دور کر لیا گیا اور ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال ہوگئی۔

    پی ٹی سی ایل ترجمان کے مطابق گزشتہ روز انٹرنیشنل سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوئیں اور صارفین کو سلو براؤزنگ کا سامنا کرنا پڑا تاہم ترجمان کے مطابق زیر سمندر دو فائبر اپٹک کیبلز میں فالٹ کو ٹھیک کرلیا گیا اور ملک میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال کر دی گئی ہے۔

    ایس ایم ڈبلیو 4 کو صبح 1 بج کر 35 منٹ پر جبکہ آئی ایم ای ڈبلیو ای کو صبح 4 بج کر 13 منٹ پر بحال کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق مرمتی کام کے بعد اس وقت ملک بھر میں انٹرنیٹ خدمات مکمل طور پر بحال ہیں۔​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موج لگ گئی
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں