1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ ،عاصم خان اور آمنہ فیاض سرخرو

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ ،عاصم خان اور آمنہ فیاض سرخرو
    upload_2019-9-1_3-40-23.jpeg
    فائنل میچز میں فرحان محبوب اور مقدس اشرف کو شکست کاسامنا کرنا پڑا
    راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ میں عاصم خان نے مینز جبکہ آمنہ فیاض نے ویمنز ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔مینز فائنل میں عاصم خان نے 69منٹ کے سخت مقابلے کے بعد فرحان محبوب کو 3-2سے شکست دے کر ٹائٹل جیتا جبکہ ویمنز فائنل میں آمنہ فیاض نے مقدس اشرف کو 3-0سے شکست دینے کیلئے صرف 19منٹ صرف کئے ۔مہمان خصوصی شاہد اختر علوی نے عاصم خان کو ٹرافی اور2166ڈالر جبکہ آمنہ فیاض کو ونر ٹرافی اور1083 ڈالر انعام دیا۔ قمر زمان،منصور احمد اور محمد اعظم ڈار بھی اس موقع پرموجود تھے ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں