1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ بڑھ گئے

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏12 فروری 2019۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں انٹر بینک مارکیٹ اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بالترتیب 53 پیسے اور 50پیسے بڑھ گئی۔
    حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آؤٹ پیکیج کے لیے مذاکرات میں روپے کی قدر کی ایڈجسٹمنٹ پراتفاق اور مزیدڈی ویلیوایشن کے خدشات کے باعث پیرکو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں انٹر بینک مارکیٹ اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بالترتیب 53 پیسے اور 50پیسے بڑھ گئی جس کے نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ بڑھ کر138روپے93پیسے اور اوپن مارکیٹ ریٹ 139روپے 20 پیسے ہوگئے۔
    ماہرین معاشیات کا کہنا تھا کہ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں یہ اطلاعات زیرگردش ہیں کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں حکومت نے کرنسی ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق کرلیا ہے جس کی وجہ سے روپے کی قدر میں مزید نمایاں کمی کے خطرات پیدا ہوگئے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں