1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انٹرا سائٹوپلازمک اسپرم انجکشن

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از معظم, ‏4 فروری 2008۔

  1. معظم
    آف لائن

    معظم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Intracytoplasmic Sperm Injection (ICSI)
    In the traditional IVF procedure, the patient’s eggs are combined with her partner’s sperm (male reproductive cell ie. sperm containing Y chromosome in case there where is no male progeny in the family of patient) in a laboratory and the resulting embryo is implanted into her uterus. If infertility is due to problems with the man’s sperm, a sperm micromanipulation technique called intracytoplasmic sperm injection (ICSI) can be used.

    عرض خدمت یہ ہے کہ آئی سی ایس آئی طریقۂ کار متعدد مقاصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، جیسا کہ ہمارے اس انگریزی مضمون سے واضح ہوتا ہے. زیادہ تر یہ طریقۂ کار ناباروری میں استعمال میں لایا جاتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ناباروری یا بانجھ پن نہ ہونے کی صورت میں عوام اس طریقۂ کار کی تلاش میں ہی نہیں رہتے ہیں. آپ کو پتہ ہوگا کہ عورت کے اندر صرف XXکروموسوم پایا جاتا ہے جب کہ مرد میںYXکروموسوم ہوتا ہے. یہ بھی جانتے ہوں کے ہر فرد میں کل ٤٦ آٹوسوم ہوتے ہیں جس میں سے دو جنسی کروموسوم ہوتے ہیں. قدرت کی تخلیق یہ ہے کہ جنین (یعنی حاملہ کے شکم میں موجود بچہ) ٢٢ آٹوسوم اور ایک جنسی کروموسوم ماں سے حاصل کرتا ہے اور اسی طرح ٢٢ آٹوسوم اور ایک جنسی کروموسوم باپ سے لیتا ہے. خلاصہ یہ کہ عورت کا بیضہ (Ova)ہمیشہ xکروموسم پہ مشتمل ہوتا ہے اور مردانہ کرم منی یا اسپرم چونکہ ان تعداد بے شمار ہوتی ہے اس لئے ان میں سے بعض xاور بعض yکروموسوم پہ مشتمل ہوتے ہیں. جماع کے بعد تقریباً ١٦٠ ملین اسپرم انزال کے نتیجے میں عورت کی اندام نہانی میں ہوتے ہیں جبکہ ان میں سے ہو سکتا ہے نصف ایکس کروموسوم والے ہوں اور نصف دیگر وائی کرومو سوم والے. اب فرٹیلازیشن کے عمل میں ممکن ہے ایکس کروموسوم والا اسپرم فرٹیلائز کرے یا وائی کروموسوم والا، کیونکہ اسپرموں کی دوڑ میں قسمت جس کا بھی ساتھ دیدے. ان معلومات کی بنیاد پر اصول یہ بنا کہ کیوں نہ عورت کے بیضہ کو لیبوریٹری میں وائی کروموسوم پر مشتمل اسپرم سے مصنوعی طریقے سے فرٹیلائزڈ کر دیا جائے تو بچہ لڑکا پیدا ہوگا چونکہ ایکس اور وائی کروموسوم والا نر ہو کرتا ہے. پس فرٹیلائزیشن کے لئے انٹرا سائٹوپلازمک اسپرم انجکشن کا طریقۂ کار اس مقصد میں بھی استعمال کیا جانے لگا۔
    ١۔اس طرح اس بارور سازی یا Fertilization میں باپ کے تولیدی خلیہ یا اسپرم اور ماں کے بیضہ کی ضرورت ہوگی ۔
    ٢۔ الٹراسونوگرافی کی ہدایت سے بیضہ ریزی کے دنوں (Ovulation time) میںعورت کے شکم میں موجود مبیض یا بیضہ دانیوں (Ovary) سے گزر کے فیلوپین ٹیوب میں جا رہے بیضہ کو نکالا جاتا ہے۔
    ٣۔ اسپرم واشنگ یا سیمن سینٹریفیوج(Semen Centrifuge) کے ذریعے زندہ اور فعال کرم منی یا اسپرم منی سے علیحدہ کیے جائیں گے۔
    ٤۔ فعال کرم منی یا اسپرم کو منی سے نکالنے کے بعد الکٹران مائیکروسکوپ سے اس کی کروموسومل جانچ(Chromosomal Examination) کیجاتی ہے. جس سے اس اسپرم کے جنسی کروموسوم کی تشخیص ہو سکے۔
    ٥۔ کروموسومل جانچ سے تشخیص کے بعد وائی کروموسوم پر مشتمل اسپرم لیکر انٹراسائٹوپلازمک اسپرم انجکشن کیا جاتا ہے۔
    مذکورہ تمام باتوں سے یہ واضح ہو گیا ہو گا کہ یہ عمل لیبوریٹری کی مدد کے بغیر انجام نہیں دیا جا سکتا، پس اس عمل کے لئے ضروری ہے کہ یا تو آپ رویان انسٹیٹیوٹ تشریف لائیں یا پھر انڈیا میں منیرمیڈیکل ریسرچ سینٹر تشریف لائیں۔
    جدید تحقیقات کی اصطلاح سازی سے متعلق اس وقت ہم رویان انسٹیٹیوٹ میںفعالیت رکھتے ہیں، کچھ مدت بعد پھر ہم انڈیا روانہ ہوجائیں گے۔
    آپ مجھے بتائیں کہ شوہر اور بیوی کی کتنی عمر کے اور انھیں کتنی بچیاں ہیں اور آخری ولادت کو گزرے کتنا وقت ہو رہا ہے چونکہ اس کا بھی لحاظ انٹراسائٹوپلازمک اسپرم انجکشن میں رکھنا مناسب ہوتا ہے۔


    ICSI Candidates
    Intracytoplasmic sperm injection is most often used for couples who have had trouble conceiving due to the male infertility factor. In cases where fertilization does not occur due to low sperm count, poor sperm motility (movement), or abnormally shaped sperm, ICSI fertility treatment increases the likelihood of a pregnancy. Couples who have tried and failed to become pregnant with the traditional IVF procedures and men who have had an unsuccessful vasectomy reversal may find success with ICSI.

    About the ICSI Procedure
    During the ICSI procedure, the head of a single sperm is injected into the egg, eliminating the need of the sperm to penetrate the egg for fertilization.

    A full ICSI cycle includes a number of steps. First, the woman may be prescribed fertility drugs to help stimulate ovulation, control the egg ripening, and make it possible to collect multiple eggs. When it has been determined through ultrasound that the eggs are ready, they are retrieved in a minor surgical procedure in which a hollow needle is used to remove the eggs from the ovaries.

    For men with low sperm count or motility, sperm is obtained through normal ejaculation. For those with other fertility problems, surgical procedures such as microepididymal sperm aspiration (MESA), percutaneous epididymal sperm aspiration (PESA), or testicular sperm extraction (TESE) may be necessary to retrieve the sperm.

    Once the sperm and eggs have been retrieved, a single sperm is picked up with a very small needle which is inserted through the zona pellucida (the shell of the egg) and into its center (cytoplasm). Once fertilization has been confirmed, usually within one to six days, the resulting embryo or embryos are placed in the woman’s uterus in a procedure called embryo transfer. Multiple embryos, typically between two and four, may be placed in the uterus to increase the probability of pregnancy.
    جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب ڈاکٹر معظم صاحب۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں