1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انوکھی سزا۔۔۔۔۔اور بجلی کا حل

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از صدیقی, ‏13 جولائی 2012۔

  1. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    قیدیوں کو انوکھی پیش کش،سائیکل چلائیں ،سزا میں کمی پائیں

    دنیا میں کونسا ایسا قیدی ہوگا جو اپنی سزا کم نہیں کروانا چاہے گا؟ برازیل میں قیدیوں کو واقعی میں سزا میں کمی کی آفر پیش کی جارہی ہیں۔سائیکل چلائیں اور اپنی سزا کم کروائیں ،جی ہاں ایسی ہی کچھ انوکھی پیشکش برازیل کے پہاڑی سلسلے میں واقع ایک چھوٹی سے جیل کے قیدیوں کو دی جارہی ہے۔ان قیدیوں کو صرف اسٹیشنری سائیکلیں چلاتے ہوئے انکی مدد سے بجلی پیدا کرنی ہے جس سے قصبہ روشن ہوسکے اور بدلے میں ان کی سزا میں کمی کردی جاتی ہے۔

    احوال ڈاٹ کام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں