1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انعام کیا مجھ پہ عجب شاہِ عرب نے ۔۔ مقصود علی شاہ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏6 دسمبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    انعام کیا مجھ پہ عجب شاہِ عرب نے
    مدّاحِ نبیﷺ کہہ کے پکارا مجھے سب نے

    اُس خواب کے آنگن سے نکلتے نہیں لمحے
    کس کیفِ مسلسل سے نوازا تری چھب نے

    مدحت تو ہے بس آپ کا ہی اذنِ گرامی
    لفظوں کا ہُنر، گرچہ سکھایا مجھے رب نے

    ممکن تو بہت تھا کہ تری جالی کو چھُو لوں
    روکے ہی رکھا مجھ کو مری حدِ ادب نے

    اب کیسے کوئی اور سخن راستہ پائے
    جس دھج سے نوازا ہے تری نعتِ طرب نے

    فرحت سی اُتر آئی مرے پُورے بدن میں
    حالانکہ ترا نام فقط چُوما تھا لب نے

    وہ دستِ عطا خُو ابھی مائل بہ کرم تھا
    کوتاہ رکھا مجھ کو مری اپنی طلب نے

    فائق ہے بشر زاد تری نسبتِ عالی
    بخشے ہیں شرف سارے ترے نام و نسب نے

    امکان میں ڈھل آئے سبھی وصل اُجالے
    مقصود عجب رنگ لکھے ساعتِ شب نے

    -----
    مقصود علی شاہ
    Maqsood Ali Shah
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    انعام کیا مجھ پہ عجب شاہِ عرب نے
    مدّاحِ نبیﷺ کہہ کے پکارا مجھے سب نے
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اُس خواب کے آنگن سے نکلتے نہیں لمحے
    کس کیفِ مسلسل سے نوازا تری چھب نے
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ممکن تو بہت تھا کہ تری جالی کو چھُو لوں
    روکے ہی رکھا مجھ کو مری حدِ ادب نے
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    فرحت سی اُتر آئی مرے پُورے بدن میں
    حالانکہ ترا نام فقط چُوما تھا لب نے
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    فائق ہے بشر زاد تری نسبتِ عالی
    بخشے ہیں شرف سارے ترے نام و نسب نے
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    امکان میں ڈھل آئے سبھی وصل اُجالے
    مقصود عجب رنگ لکھے ساعتِ شب نے
     
  8. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں