1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏10 جنوری 2007۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

    صرف 20،000 سے کیا ہوتا ہے ؟
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

    آپ 20،000 کے ٹھیپے کھا کر دکھائیں پھر پتہ چلے کہ کیا ہوتا ہے
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

    میں سمجھتا تھا کہ صرف میری ہی دماغ کی چولیں ہلی ہوئی ہیں :84:
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

    اتنے چکر نہ کھائیں کہیں گر نہ جائیے گا
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

    اب کیا گرنا ، جب گرنا تھا تب نہیں گرے :121:
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

    بات کسی اور طرف جا رہی ہے
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

    کوئی جواب نہیں موصول ہورہا
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

    پھر جواب ہی سمجھیں۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

    میرا خیال ہے احمد سے پوچھتے ہیں
     
  10. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

    باقی سب کچھ کھاتے رہیں۔۔ صرف اپنی پسند کے کھانے چھوڑنے سے آپ دبلے ہو سکتے ہیں۔۔ میں تو ایسا ہی کرتی ہوں۔۔
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

    پہلے موٹا ہوں تو پھر بتاونگا
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے


    اور جسے سب کچھ ہی پسند ہو وہ ؟
    وہ بےچارہ تو پھر ہوا ہی کھائے گا :y_thinking:
     
  13. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

    وہ اپنا علاج کروا کے انسانوں میں شامل ہو جائے۔۔ :113:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

    پھر کچھ پتہ چلا کہ انسان دبلا کیسے ہوتا ہے؟؟؟
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

    چھکا لگنا تھا مگر کچھ ماڑی سی بات ہے اسلئے رہنے دیں
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

    اتنا عمدہ چھکا کسی نے نہیں‌دیا ؟؟؟؟؟؟؟ :yes:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

    خواتین بھی انسانوں میں شامل ہوتی ہیں ؟
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

    چاچا جی ! آج کل مجھے بھی دبلا ہونے کی نسخے کی تلاش ہے ۔
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

    یعنی کانٹے سے سوئی بننے کی کوشش جاری ہے آپ کی
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: انسان دُبلا کیسے ہوتا ہے

    دوسری شادی
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کیا پتہ میں تو ہوں ہی دُبلا :)
     
  23. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب ہم تو موٹے ہونے کے خواب دیکھتے ہیں آپ نے یہ کیا لڑی شروع کی ہوئی ہے:cry:
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دبلا ہونے کے لئے عشق بہت اہم کردار ادا کرتاہے
     
    حسن رضا اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو تیار ہوں
     
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کس لیے؟:eek:
     
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا لاجک ہے؟:eek:
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میشی وش جی یہ آپ کی پہنچ سے دور ہی بات ہے :)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی باتیں "بچوں" کی پہنچ سے دور ہی اچھی لگتی ہیں:p
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں کسرت سے انسان فٹ ہوجاتا ہے
    اور عشق والی کسرت میں جسم کے علاوہ روح بھی کسرت میں شامل ہوتی ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں