1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

امپائرنگ اینڈ میچ ریفریز ورکشاپ، 9 خواتین امپائرز کا انتخاب

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏31 اگست 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    امپائرنگ اینڈ میچ ریفریز ورکشاپ، 9 خواتین امپائرز کا انتخاب
    [​IMG]
    پی سی بی امپائرز اینڈ میچ ریفریز ورکشاپ میں شرکت کیلئے نو خواتین امپائرز کا انتخاب کر لیا گیا۔ قذافی سٹیڈیم پر ہونے والی تین روزہ ورکشاپ میں پانچ خواتین امپائرز نے شرکت کی۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر علیم ڈار، احسن رضا اور آصف یعقوب نے شرکا کو لیکچرز دئیے۔ علیم ڈار نے کہا کہ خواتین امپائرز دوسروں کیلئے رول ماڈل اور قومی کرکٹ کا سرمایہ ہیں، ان کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہے۔

    انھوں نے مزید کہا کہ خواتین امپائرز جتنے زیادہ میچز سپروائز کریں گی، ان کی کارکردگی میں نکھار آئے گا۔ ورکشاپ کا حصہ بننے والی امپائرز نے کہا کہ انٹرنیشنل امپائرز کا تجربہ اور رہنمائی ہمارے کام آئے گی۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں