1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

امریکی فیصلے کیخلاف کراچی میں احتجاج،یونیورسٹی روڈ بند

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏7 دسمبر 2017 at 1:23 PM۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,640
    موصول پسندیدگیاں:
    292
    ملک کا جھنڈا:
    امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنےکیخلاف کراچی میں شدید احتجاج کیا گیا ہے،احتجاج میں امریکی فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت اور اسے اسلام دشمنی قرار دیا گیا۔

    دفاع پاکستان کونسل کی جانب سے کاامریکی اقدام کیخلاف احتجاجی ٕمظاہرے مین یونیورسٹی روڈ پر کیا گیا، مظاہرین نے نیپا چورنگی سے کراچی یونیورسٹی جانےوالی سڑک بند کردی اور شدید احتجاج کیا گیا۔

    احتجاج کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو ئی
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    1,081
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ بے غیرت یہودیوں کے زیر دست ہے یہودیوں سے خیر کی توقع ناممکن ہے
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,640
    موصول پسندیدگیاں:
    292
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    جب عرب امریکہ سے جھک کر ملے گا ،، تو امریکہ کا دماغ خراب ہی ہو گا ،، اس کا طاقت کا نشہ تو سر چڑھ کر بولے گا ،،
    کیا مسلمانوں کی عقل گھاس چرنے چلی گی ہے ،،،​
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    1,081
    ملک کا جھنڈا:
    ڈونلڈ ٹرمپ ایک خردماغ شخص ہے جس کا دماغی توازن بھی بگڑا ہوا ہے
    امریکہ والے پڑھے لکھے گدھے ہیں جنہوں نے ایک جنونی شخص جس کا کردار ریسلنگ سے ہی واضح تھا
    کو صدر بنا دیا جس نے پہلا کام مسلم ممالک پر پابندی لگا کر کیا
    لگتا ایسا ہے کہ کسی مسلمان نے اس کی ہوا خشک کردی ہے
    اگر تہذیب کا خیال نہ ہوتا تو اتنی گالیاں بکتی کہ بس
    اس فورم پر بھی ایک شخص ہے جو مستقل تعریفیں کرتا جاتا ہے امریکہ کی
  5. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,640
    موصول پسندیدگیاں:
    292
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا کون غدار گھس آیا ہے ،،،،
    ویسے تو ہمارے ملک میں بہت آستیں کے سانپ موجود ہیں ،، جو ہمارے ملک میں آستہ آستہ زہر پھیلا رہے ہیں ،، اب وقت آگیا ہے کے ان کا منہ کچل دیا جائے
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    1,081
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا میں غداری کا فتوی تو جاری نہیں کر سکتی البتہ امریکی اچھائیاں ضرور بیان ہو رہی ہیں
    در اصل احسان جتائے جا رہے ہیں
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    1,081
    ملک کا جھنڈا:
    فواد صاحب کے پوسٹ دیکھ لیجئے
  8. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,640
    موصول پسندیدگیاں:
    292
    ملک کا جھنڈا:
    امریکہ کبھی بھی کسی بھی اسلامی ملک کے لیں اچھا ہو ہی نہیں سکھتا ،،--- (ง'̀-'́)ง!!
    جو یہ سمجھتا ہے ،،، وہ خود حرام خور ہوگا ( حرام کھانے والا )​
  9. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,640
    موصول پسندیدگیاں:
    292
    ملک کا جھنڈا:
    یہ وہ والے فواد ہیں ؟
    جن کی پروفائل میں ملک کے جھنڈے تصویر نہیں لگی ؟​
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    1,081
    ملک کا جھنڈا:
    امریکی جھنڈا ہے نا
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    1,081
    ملک کا جھنڈا:
    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,640
    موصول پسندیدگیاں:
    292
    ملک کا جھنڈا:
    بس تو پھر بات یہ ختم ہو گی ،،، یہ اس قوم سے ہیں جو تلوئے چاٹتی ہے ،
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    1,081
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے بڑا دہشت گرد تو ڈونلڈ ٹرمپ ہے
    جو فلسطین کے نہتے مسلمانوں کا مزاق اڑا رہا ہے

اس صفحے کو مشتہر کریں