1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

امریکی خاتون کے ہاں بیک وقت آٹھ بچوں کی پیدائش (جنگ نیوز)

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏27 جنوری 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    امریکی خاتون کے ہاں بیک وقت آٹھ بچوں کی پیدائش

    (جنگ نیوز )​

    کیلی فورنیا....امریکا میں ایک خاتون نے بیک وقت آٹھ بچوں کو جنم دیا ہے۔دنیا میں آٹھ زندہ بچوں کی پیدائش کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ ریاست کیلی فورنیا میں واقع Kaiser Permanante اسپتال کی ڈاکٹر کیرن میپلز کے مطابق بیک وقت آٹھ بچوں کو جنم دینے والی خاتون نے اپنی شناخت ظاہر کرنے سے منع کردیا ہے ۔ڈاکٹرز کے مطابق تمام بچے ٹھیک ہیں ۔ ان میں چھ لڑکیاں اور دو لڑکے ہیں جن کا وزن ایک اعشاریہ آٹھ پاؤنڈ سے تین اعشاریہ چار پاؤنڈ کے درمیان ہے ۔ دنیا میں پہلی مرتبہ آٹھ زندہ بچوں کی پیدائش بھی امریکا میں انیس سو اٹھانوے میں ہوئی تھی ۔ تاہم ایک ہفتے بعد ان میں سے ایک بچہ انتقال کرگیا تھا ۔


    بشکریہ ۔ جنگ اخبار
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میں نے بھی صبح صبح یہ خبر سنی ہے اور سن کر دل میں خیال آیا کہ
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    شکر ہے اسکی جگہ میں نہیں ہوں اور یہ بچے مجھے سنبھالنے نہیں پڑیں گے :zuban:
     
  3. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہی وہ لوگ ہیں جو دنیا بھر میں یہ ڈھنڈوراپیٹتے ہیں کہ خاندانی منصوبہ بندی پر عمل کرو،بچوں میں اضافہ سوچ سمجھ کرکرو،چابی لگاؤ وقفہ کرو۔۔۔۔۔لیکن اکثر قدرت والا ایسے ہی ممالک میں اپنی قدرت کے کرشمے دکھاکر یہ ثابت کرتاہے کہ۔۔۔۔تم لوگ اپنی سازشوں کے ذریعے میری قدرت کا مقابلہ نہیں کرسکوگے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش کا ایک اور کارنامہ (اور بقول مجیب منصور بھائی " کرشمہء قدرت) تصویری شکل میں بھی ملاحظہ فرمائیے۔

    چھوٹی سی فیملی
    [​IMG]

    حاجاتِ ضروریہ و غیر ضروریہ
    [​IMG]

    اجتماعی طعام
    [​IMG]

    سیر کو چلیے

    [​IMG]
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی یہ اجتماعی طعام والا آیئڈیا تو بڑا زبردست ہے بھئی۔ مجھے یہ میز بہت پسند آئی :soch:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اسکے لیے کم از کم 6 اور وہ بھی ایک ہی عمر کے ہونا ضروری ہیں :237:
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لیکن اسکے لیے کم از کم 6 اور وہ بھی ایک ہی عمر کے ہونا ضروری ہیں :237:[/quote:1a61qj72]


    لا حول ولا قوۃ۔۔۔میرے لیئے تو جڑواں ہی بہت ہیں :neu:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    اس لیے کہا ہے ۔ جو کچھ اللہ پاک نے عطا کیا ہے اسی پر صبر شکر کیجئے۔
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    الحمد للہ رب العالمین!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! :mashallah:
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آٹھ بچوں
    اور
    چھ بچوں

    کی پیدائش

    اللہ کے رنگ ہیں۔ :mashallah:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں