1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

امریکی ایٹمی اثاثوں کے محافظ منشیات کے عادی نکلے

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏12 جنوری 2014۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہور ساڈھے نال لو پنگے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جو منشیات کے عادی نہیں ہیں وہ شرابی ہیں ۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا یہ لوگ اپنے ملک پر ہی تو نہیں چلا دیں گے (نشہ کی حالت میں)!
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھتے ہیں اس طرح کی نوبت کب آتی ہے
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے ایک فوجی نے اپنے ہی لوگوں کو بھون ڈالا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری فوج میں جب کوئی بھرتی ہوتا ہے تو ملک کی وفاداری کا حلف لیا جاتا ہے اور اکثریت پینشن لے کر گھر آتے ہیں ۔۔لیکن مغرب میں 3 سال کا کنٹریکٹ ہوتا ہے اور کچھ عارضی بھی ہوتے ہیں ۔جو 3 سال بعد چھوڑ دے وہ چلا جاتا ہے جو رہنا چاھیے دوبارہ کنٹریکٹ سائن کرتا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے ہاں تو شادیاں بھی کنٹریکٹ پر ہوتی ہیں!
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ سالوں سے امریکی افواج میں اندر ہی اندر غم و غصہ شدید سے شدید تر ہوتا جا رہا ہے۔ جب سے امریکی حکومت نے بیرونی ممالک میں جنگیں چھیڑ رکھی ہیں۔۔
    کبھی کبھی وہ غصہ باہر نکل آتا ہے جس کی وجہ سے سال میں چند ایک مرتبہ فوجیوں کی ہاتھوں عام شہریوں کی ہلاکت کی خبریں ملتی رہتی ہیں۔ چھوٹے چھوٹے واقعات کو تو ہمارے تک پہنچنے ہی نہیں دیتے۔ امریکی لوگ اندر ہی اندر آہستہ آہستہ فرسٹریشن کا شکار ہوتے جا رہے ہیں
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کہتے ہیں نا، انسان کا کیا اس کے سامنے آتا ہے۔۔۔۔۔۔ ضرور!
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بہرحال اللہ تعالیٰ ان کو عقل سلیم عطا کرے اور ہمیں صبرجمیل عطا کئے رکھے
    تاکہ ہم ان کے کسی بھی شر سے محفوظ رہ سکیں
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں ایمان کی دولت چاہیے۔
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امریکی حکومت کی پالیسیوں سے امریکی عوام خوش نہیں ہے ۔کیونکہ امریکی حکومت کی اکثر پالیسیاں جبر اور ظلم پر مبنی ہیں اور امریکی حکومت کا جھکاؤ یہود کی طرف حد سے زیادہ ہے
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا جائے تو یہودیوں کے ایک مخصوص طبقے جنہیں صیہونی کہا جاتا ہے۔ ان امریکیوں کا جھکاؤ ان صیہونیوں کی طرف ہے۔
    ورنہ یہودیوں میں بھی اکثر ایسے ہوتے ہیں۔ جو اپنے دین اور پیغمبر کی تعلیمات پر مکمل طور پر عمل کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ کسی یہودی سے ملے ہیں یا ویسے ہی سنی سنائی بات کر رہے ہیں
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جو قوم بھی اپنے پیغمبر کی تعلیمات پر صحیح طریقے سے عمل کرے گی۔ اس مذہب کے پیروکار محبت و امن چاہنے والے ہی ہوں گے۔
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں کسی یہودی سے نہیں ملا۔ مگر کچھ لوگ کہتے ہیں غیر ملکوں میں یہودی بہت ذیادہ خیال رکھنے والے خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہودی یہاں بہت ہیں اوروہ دوسرے لوگوں سے ہیلو ہیلو تک ہی تعلق رکھتے ہیں اکثریت ان کی کاروباری ہے ۔اور مخصوص علاقوں میں رہتے ہیں ۔
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے یہودی سب سے پہلے اپنا فرقہ بتاتے ہیں کہ ہم فلاں یہودی ہیں۔
    جو راسخ العقیدہ یہودی ہوتے ہیں وہ اپنے آپ کو صرف یہودی کہلوانا پسند کرتے ہیں۔ ایسوں کی تعداد اب بہت کم رہ گئی ہے۔
    جیسے مسلمان تقسیم در تقسیم ہوتا جا رہا ہے ویسے ہی یہودی اور عیسائی بھی تقسیم در تقسیم ہوتے جا رہے ہیں۔
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے آپ سے ایک سوال پہلے بھی پوچھا ہے کہ کیا آپ کسی یہودی سے ملے ہیں ۔
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ملا تو نہیں آج تک
    لیکن کہا جاتا ہے کہ ایک ملاقات سے کسی کے بارے میں کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جا سکتی۔ اور کسی کو پرکھنے کے لئے اس کے ساتھ تعلقات کو وسعت دی جاتی ہے۔
    لیکن حضرت موسیٰ علیہ السلام کے جو پیروکار تھے۔ اور شاید آج بھی موجود ہوں۔ وہ تمام قسم کی دنیاوی آلائشوں سے پاک ہونگے۔ اسی لئے میرا ماننا ہے کہ یہودیوں میں بھی اچھے لوگ موجود ہو سکتے ہیں۔
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی ایکٹریس سارا لورین بھی یہودی مذہب سے تعلق رکھتی ہیں!
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو نئی خبر ہے ہمارے لئے کہ اس کاتعلق پاکستان سے ہے
    ویسے بھی اپنی جمائما خان بھی تو یہودی تھیں۔
    اور ابھی وسیم اکرم نے جس سے شادی کی ہے۔ اس کا پہلے کون سا مذہب تھا؟
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ شاید بھول گے ہیں کہ قرآن پاک کے فرمان کے مطابق ۔۔قران پاک سے پہلے جتنی بھی آسمانی کتابیں آئیں ہیں ۔۔زبور موجود نہیں رہی ۔۔توریت اور انجیل اپنی اصلی حالت میں نہیں ہیں ۔ان میں بے شمار تبدیلیاں کی گی ہیں ۔میں پہلے عرض کر چکا ہوں کہ یہاں یہودی ہیں اور ان کا اپنا ہی انداز زندگی ہے ۔۔اور میں کافی یہودیوں سے ملا بھی ہوں ۔۔ایک شہر ہے؛ پریسوچ؛ یہاں سے اتنی دور نہیں ہے وہاں میرے ایک دوست رہتے ہیں ۔اس شہر میں بہت یہودی ہیں اور ان کی عبادت گاہیں بھی ہیں ۔۔میں اکثر وہاں جاتا رہتا ہوں
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے تو پھر عیسائیوں کے پاس بھی کتاب موجود نہیں ہے۔
    لیکن دیکھا جائے تو عیسائیوں میں بھی بہت سے لوگ حسن معاشرت کے لحاظ سے بہترین ملیں گے۔:soch:
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    عیسائیوں اور یہودیوں میں بہت فرق ہے جناب ۔۔میں جس ملک میں رہتا ہوں یہ عیسائیوں کا ملک ہے اور میں عیسائیوں میں ملازمت بھی کرتا ہوں اور بہت سے عیسائی دوست بھی ہیں لیکن یہودیوں کی اپنی ہی دنیا ہے وہ کسی کے ساتھ مکس اپ نہیں ہوتے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں