1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الیکٹرونک، پرنٹ اور سوشل میڈیا

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏28 جولائی 2013۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جیسا کہ سب کو معلوم ہے کہ الیکٹرونک میڈیا اب ہر گھر کی زینت بن چکا ہے. جس تیزی سے یہ میڈیا نہ صرف ہمارے گھروں بلکہ ذہنوں پر قبضہ کرتا جا رہا ہے اسی رفتار سے ہی گھروں سے پرنٹ میڈیا ختم ہوتا جا رہاہے. جس سے کچھ عرصہ قبل عوام اپنی پسند کی خبریں تلاش کر لیتے تھے. اور اسی وجہ سے ہی پرنٹ میڈیا کے مالکان عوام کے ذہنوں پر اپنا کنٹرول نہیں کر سکتے تھے. مگر حکومت کی طرف سے پرائیوٹ چینل کی وجہ سے ان کو اپنے منصوبے پر عمل کرنے کا راستہ میسر آ گیا. جس کی وجہ سے آج سب آپ کے سامنے ہے کہ الیکٹرونک میڈیا پر پرنٹ میڈیا کے مالکان کا ہی کنٹرول ہے.
    مگر حالات کی ستم ظریفی یہ کہ وقت نے الیکٹرونک میڈیا کے مدمقابل سوشل میڈیا کو لا کھڑا کردیا. مگر ابھی تک سوشل میڈیا صحیح طریقے سے اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہو پایا.
    سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کے علم میں ہوگا کہ سوشل میڈیا پر الکٹرونک میڈیا کو کیسے آرے ہاتھوں لیا جاتاہے. جس کی بازگشت کبھی کبھی پرنٹ میڈیا اور کبھی الیکٹرونک میڈیا پر بھی سنائی دیتی ہے
    حال ہی میں الیکٹرونک میڈیا پر ایک مقبول چینل کے مقبول پروگرام میں پرنٹ میڈیا کے ایک کالم نگار کو بہت ہی آڑے ہاتھوں لیا گیا
    آیئے دیکھتے ہیں کہ کون سے چینل پر کس پروگرام میں کس کے بارے میں کیا کیا بیانات داغے گئے


    ویڈیو سے ظاہر ٹی چینل کے مشہور پروگرام جو ماہ رمضان کے باربرکت مہینے کے بارے میں نشر ہوا . یہ ماہ رمضان کو صبر کا مہینہ ہے. مگر اس پروگرام کے اینکر سے مزید صبر نہ ہو سکا اور آن ائیر ایک کالم نگار کے بارے میں نجانے کیا کچھ کہہ ڈالا.
    اب دیکھتے ہیں کہ اس کالم نگار نے ایسا کیا کہہ ڈالا کہ جس کی وجہ سے اتنا مشہور اینکر ایک چھوٹے سے کالم نگار کے کالم سے سیخ پا ہوگیا

    [​IMG]
    ملاحظہ کریں اور پھر بھی اپنے گھروں میں کیبلز لگوائیں !
     
    پاکستانی55، محبوب خان اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,141
    موصول پسندیدگیاں:
    1,500
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں