1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الہ آباد کا نام تبدیل کر کے پریاگ راج رکھ دیا اور فیض آباد کا ایودھیا

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏9 نومبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ نے الہ آباد کا نام تبدیل کر کے پریاگ راج رکھ دیا۔

    اس تاریخی شہر کی بنیاد مغل شہنشاہ اکبر اعظم نے ڈالی تھی اور اسے الہ آباد کا نام دیا لیکن شاہ جہاں کے دور میں اسے الہ آباد سے بدل کر اللہ باد کردیا گیا لیکن بعد میں الہ آباد کے نام سے ہی وہ مشہور ہوا۔

    الہ آباد یونیورسٹی میں تاریخ کے پروفیسر ہیرمبھ چترویدی کے بقول ’یہ سب سیاست ہے۔ اگلے سال 2019 میں عام انتخابات ہونے ہیں اور کوشش کی جا رہی ہے کہ شہر کے ہندو ووٹروں کو خوش کر دیا جائے

    -----------------------

    اتر پردیش کے وزیر اعلی ٰنے فیض آباد کا بھی نام ایودھیا میں تبدیل کر دیا

    ----------------------

    ریاست گجرات میں بی جے پی حکومت کی جانب سے کہا گیا کہ وہ احمدآباد کا نام بدل کر کرناوتی رکھنا چاہتے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں