1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الہٰی صاحبِ تمجید ہے تو ۔۔ حسین سحرؔ

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏11 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حمد باری تعالیٰ
    الہٰی صاحبِ تمجید ہے تو
    خدایا لائقِ تحمید ہے تو

    یگانہ ، منفرد یکتا و تنہا
    کہ اصلِ معنیِ توحید ہے تو

    تری ہی کبریائی کو بقا ہے
    کہ دائم زندہ جاوید ہے تو

    نہیں ہے مثل تیری دو جہاں میں
    خود اپنی ذات کی تائید ہے تو

    ہے تو ہی لاشریک و لامکانی
    سراسر صورتِ تجرید ہے تو

    تری ہے ہستی ہے منبع روشنی کا
    کہ خلاقِ مہ و خورشید ہے تو

    ابد کی شام کی تو انتہا ہے
    ازل کی صبح کی تمہید ہے تو

    ہماری زیست کا پہل سہارا
    ہماری آخری امید ہے تو
    ------
    حسین سحرؔ
    مجموعہ نعت " تجلی "​
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کوبھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں