1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

'الوداع'

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از انشال شاھ, ‏17 جولائی 2010۔

  1. انشال شاھ
    آف لائن

    انشال شاھ ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2010
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لو ا پنا جہاں دنیا والو ! ھم اس دنیا کو چھوڑ چلے
    جو رشتے ناتے جوڑے تھے ، وہ رشتے ناتے توڑ چلے
    ہر چیز تمھا ری لو ٹا دی ، ہم لے کے نھیں کچھ ساتھ چلے
    پھر دوش نا دینا اے لوگو! ھم دیکھ لو خالی ھاتھ چلے
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: 'الوداع'

    بہت خوب انشال جی بہت عمدہ
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 'الوداع'

    اچھی شئیرنگ ہے۔ کیا خوب ہوتا اگر آپ شاعر کا نام بھی بتا دیں۔ ابن انشاء کا کلام لگ رہا ہے۔
     
  4. كاشان عدنان
    آف لائن

    كاشان عدنان ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2011
    پیغامات:
    152
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: 'الوداع'

    اچہا شیرنگ ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں