1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الوداع۔مجیب منصور اب جارہاہے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏14 اگست 2009۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    اللہ کرے ہمیشہ مسکراتے رہیں
    آج ہرطرف خوشی کا سماں ہے،14 اگست ،جشن آزادی کی رنگا رنگ تقریبات کا ہرطرف جگمگاتامنظرہے
    لیکن کچھ دکھ وافسوس کی خبر بھی ہے ،
    یقین کریں جس وقت یہ الفاظ لکھ رہاہوں میری آنکھیں آنسوؤں سے تر ہیں،ہاتھ کانپ رہے ہیں
    لیکن بحالت مجبوری لکھنا ہی پڑ رہاہے
    کہ دوتین دن کے اندراندر
    ہماراآج تک کا ایک ساتھ گذارا ہوا سفر اختتام پذیر ہوجائے گا
    اورمیں ایک لمبے عرصے کے لیے نہ صرف ؛؛ہماری اردوپیاری اردو؛؛ کو بلکہ دنیائے نیٹ کو ہی الوداع کہہ رہا ہوں،اب معلوم نہیں کہ کب ملاقات ہو گی
    لیکن ان شاء اللہ جلد ہی میں*آپ سب میں*حاضر ہوجاؤں گا
    آپ سوال کریں*گے کہ
    ایسا آخر کیوں ہورہاہے؟
    جواب یہ ہے کہ میں کراچی کے ایک دینی ادارے میں دین کی خدمات سات سال سے سرانجام دے رہا تھا،اب وہاں دانہ پانی پوراہوچکا
    اب ایسی ہی خدمت کی تلاشی جاری ہے،پریشانی بھی ہے دعاکریں کہ اللہ تعالی دین کی خدمت کا کام مجھ سے لیتارہے اور جلد ہی دوسری جگہ کا انتظام ہوجائے
    میری طرف سےاگر کسی کو تکلیف پہنچی ہو تو میں بہت معذرت خواہ ہوں،خدارا مجھے ضرور معاف فرمائیے گا
    اشکبار آنکھوں سے ۔۔الوداع الوداع الوداع
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ[/b]
     
  2. راسخ کشمیری
    آف لائن

    راسخ کشمیری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 اگست 2009
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجیب۔ پیارے بھائی
    آپ جہاں‌بھی جائیں خدا آپ کو رزقِ حلال ووفیر میسر عطا فرمائے۔‌اور خوشیوں‌کا لا محدود ہبہ دے۔ آمین۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام

    مجیب جی اللہ تعالی آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے ، مگر نیٹ کی دنیا سے رابطہ تو کہیں بھی رکھا جا سکتا ھے بہر حال آپ جہاں بھی رہیں اللہ تعالی آپ کا حامی وناصر ہو
    دعاؤں میں ‌یاد رکھیئے گا
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم پیارے مجیب منصور بھائی ۔
    یہ بیٹھے بٹھائے کیا افسوسناک خبر سنا ڈالی بھائی ؟
    جیسا کہ خوشی صاحبہ نے بھی کہا کہ انٹرنیٹ سے تو آج کے دور میں کہیں بھی اور کبھی بھی رابطہ رکھا جاسکتا ہے ۔ اس لیے امید ہے کہ آپ سے جدائی "زیادہ لمبی" نہیں ہوگی۔ انشاءاللہ ۔

    میں بھی دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی آپکو معہ اہل خانہ اپنی حفاظت میں رکھے اور رزق کشا عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پتہ نہیں میرا بھی دل آج چاہ رہا ھے کہ میں بھی نیٹ کی دنیا چھوڑ دوں یا کم از کم یہ فورم
     
  6. راشد شہزاد
    آف لائن

    راشد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2009
    پیغامات:
    104
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم
    مجیب بھائی اس مبارک دن میں ایسی افسوس اور اداسی والی خبر سنائی ہے۔اللہ تعالی آپ کو پہمیشہ اپنے امان میں رکھے۔:dilphool:
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی بھن
    نعیم بھائی
    اور راشد بھائی سب کی محبتوں کا شکریہ
    خوشی جی اور نعیم بھائی یہ بات واقعی درست ہے کہ نیٹ کے ذریعہ رابطہ رکھاجاسکتاہے
    اسی لیے میں نے اشارہ بھی دیاہے کہ
    بہر کیف جو سہولت یہاں‌تھی دوسری جگہ میں نہ ہوگی
    دعا کی شدید ضرورت ہے
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اللٌہ آپ کا نگہباں ھو، !!!!!! مجیب بھائی،!!!!! خوش رھیں،!!!!
    آپکی کمی ھمیں ھمیشہ محسوس ھوتی رھے گی،!!!!!
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ جیسی بردبار شخصیت کی شفقت سے بھی تو محرومی ہوگی نا
    دعاکریں کہ اللہ تعالی میرے سب مسائل آسانی سے حل فرمائے۔۔۔آمین
     
  10. بھوت1
    آف لائن

    بھوت1 ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2009
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جناب اپ علان تو سکندر کی طرح کر رہے ھے اور ھم سب جانتے ہیں جب سکندر گیا تھا اس کے دونوں یاتھ خالی تھے
    کیا ہاورن رشید کو معلوم ھے اپ جا رہے ہے اگر معلوم ھے تو اواز نہیں آ رہی۔
    برحال میں اپ کو جاتے جاتے کوئی تحفہ دینا چاہتا ھوں اپ بتائے کہا مل سکتے ہےاپ اخر اپ نے دین کی اتنی خدمت کی اتنا تو اپ کا حق بنتا ھے کہ اپ کو ستارہ حُسن کارکردگی دیا جائے۔:dilphool:
     
  11. محمداسد
    آف لائن

    محمداسد ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2009
    پیغامات:
    43
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ مجیب بھائی!

    اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ لیکن بھلا یہ کیا بات ہوئی کہ دینی ادارے میں خدمت کے اختتام کے ساتھ ہی دنائے نیٹ کو الوداع کہہ دیا؟ ماشاءاللہ اب تو کراچی جیسے شہر میں قدم قدم پر انٹرنیٹ کی سہولت دستیاب ہے جس کے لئے کسی ادارے سے منسلک رہنا یا نہ رہنا ضروری بھی نہیں۔

    دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی پریشانیوں کو آسانیوں میں تبدیل فرمائے اور آپ کو دین کی خدمت کے لئے قبول فرمائے۔ آمین
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ھمیں بھی آپ کی شدت سے کمی محسوس ھوگی،!!!!! دعاء ھے کہ اللٌہ تعالیٰ آپ کے تمام مسائل کو بخوبی انجام تک پہنچائے،!!!!!
    خوش رھیں،!!!!
     
  13. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے انوکھے جذبات اورپیارے سے تحفے کا شکریہ بھوت بھائی
     
  14. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اسد بھائی سہولت تو ہرجگہ ہے لیکن ہر گھر میں نہیں
    اب میں‌گھر بھی شفٹ کررہاہوں نا
    بہر حال ان شاء اللہ یہ جدائی عارضی ہی ہوگی
    دعا کی شدید ضرورت ہے
     
  15. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آمین سرجی
    ان شاء اللہ جلد ہی واپسی ہوگی
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی جاتے ہوئے یہاں اپنا فون نمبر ہی لکھ جاتے
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کا فون کیا فری ھے
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں لکھ جائیے؟ سرِ عام ؟
     
  19. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کی پریشانیاں دور فرمائے اور آپ کو معاشی و دینی آسودگی عطافرمائے اور آپ اسی طرح پرسکون دل و دماغ کے ساتھ ہمارے درمیان پھر سے آموجود ہوں۔۔۔۔۔۔۔آپ کی کمی صرف اور صرف آپ کے آنے سے ہی پوری ہوسکتی ہے اور میں اور ہماری اردو کے تمام احباب آپ کے لیے دعاگو ہیں۔۔۔۔۔۔کہ آپ جلد اس دنیائے محبت کا حصہ بن کے اپنے حصے کی خوشبو بکھیریں۔
    اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو اور جہاں بھی کچھ دیر کے لیے نیٹ کی سہولت ملےتو امید ہے آپ یہاں حاضری ضرور دیں گے۔
     
  20. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی

    جی جی ہارون بھائی کیوں نہیں
    ھارون بھائی میرا نمبر ہے زیروٹِپَل تھری آپ کے لیے بلکل فری

    اور دوسرا ہے
    زیروتھری ہنڈریڈ آپ کے لیے 2ہنڈریڈ
    اور ہاں ہا ہا ہا
    خوشی بھن
    جی ہاں ایک فری ہے اور ایک میں‌ایک سو کی رعایت ہے
    ہی ہی ہی
    نعیم بھائی
    اس لیے تو میں نے سر عام لکھدیا پلکہ پاؤں عام بھی لکھنا چاہا
    ہو ہو
    محبوب خان بھائی
    آمین ثم آمین
    جزاک اللہ بہت خوشی ہوئی اور غم ہلکا ہوگیا
    دعاؤں کی سخت ضرورت ہے محبوب بھائی آپ سمیت تمام احباب سے
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر مناسب سمجھیں تو ذپ کردیں
     
  22. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جی میرے بڑے بھائی ذپ کردیا
    دعاکرتے رہیں
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب منصور بھائی ۔ صرف نمبر ذپ کرنا تھا۔ آپ نے پورا بڑا بھائی ہی ذپ کر دیا ؟ :176:


    آپ کو اپنے درمیان دیکھ کر دلی خوشی ہوئی :222:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    امن کریں‌سب ، نہ مجیب جی کو جانے دیتے ھیں پوری طرح سے ‌آپ لوگ ، نہ وہ آتے ھیں ٹھیک سے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو والوں کی یہی تو خوبی ہے۔
    جس سے ایک بار تعلق بن گیا پھر اسے کبھی نہیں چھوڑتے ۔
     
  26. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    سلام علیکم مجیب بھائی، آپ نے ہماری اردو کی بھی بہت خوب خدمت کی ہے۔ اللہ تعالی آپ کو جلد پہلے سے بھی بہتر جگہ پر پہنچا دے۔ ادھر بھی آتے جاتے رہیئگا۔
     
  27. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الوداع۔مجیب منصور اب جارہاہے

    بندہ آگیا تھا چند دن ۔لیکن فورمیں کچھ تیکنیکی مسائل چل رہے تھے
    آج پھر جارہاہوں۔۔۔۔۔لیکن سب کے لیے دوتین بہترین تحفے یہاں چھوڑے جارہاہوں
    انفارمیشن ٹیکنالوجی میں پہچیں اور دعا کریں
    اب پھر ملیں گے کچھ عرصے کے بریک کے بعد
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الوداع۔مجیب منصور اب جارہاہے

    مجیب بھائی کدھر جارہے ہیں
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: الوداع۔مجیب منصور اب جارہاہے

    یہ ایک جگہ ٹکتے کیوں نہیں‌آپ:131:
     
  30. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الوداع۔مجیب منصور اب جارہاہے

    مجیب بھائی ویلکم بیک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور امید ہے کہ اب ناغہ کم ہی ہوگا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں