1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اللہ سے اِلتجا

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشو, ‏16 جون 2008۔

  1. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:

    میں پھر سے حاضر ہوں آپ سب کی خدمت میں :yes:
    اُمید ہے آپ کو بُرا نہیں لگے گا :no:



    اللہ سے اِلتجا

    گر تو بھی روٹھ گیا مُجھ سے
    تو کیا رہ جائے گا۔۔ میرے پاس۔۔
    کون پوری کرے گا۔۔ میری ہر اِک آس ۔۔
    کس سے کہہ سکوں گی میں ۔۔ دِل کی ہر اِک بات۔۔
    اب سنبھال لے تو ہی ۔۔۔۔
    میرے بکھرتے وجود کو اپنی پناہ میں ۔۔
    اور پھر سے اُتر آ تو۔۔
    میری ہر اِک سانس میں ۔۔!!!!!



    آپ کی رائے کا اِنتظار رہے گا

    شکریہ :dilphool:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب عاشو بہن۔ اچھی التجا ہے۔
    سانسوں میں اتر آنے سے ایک قطعہ یاد آگیا۔

    [center:j1dj3qk4]آجا تنِ بے جاں میں ، مری جان کی طرح
    رہ خانہ ء دل میں ، میرے ارمان کی طرح
    تیری ہی طرف ہیں مری آنکھیں لگی ہوئی
    اک بار اُتر آ کبھی قرآن کی طرح
    [/center:j1dj3qk4]
     
  3. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ نعیم بھائی آپ کی پسندیدگی کا :dilphool:
    اور قطعہ بہت اچھا ہے :dilphool:
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت اچھے عاشو !
    ایک بار پھر اچھے کلام پر مبارکباد
     
  5. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    :mashallah: عائشہ بہن !
    بہت اچھا لکھتی ہیں آپ ۔
    سادہ سے انداز اور الفاظ میں بہت خوبصورت اظہارِ خیالات۔
    یہ التجا بھی اللہ تعالی قبول فرمائے۔ آمین
     
  6. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ نور آپ کی پسندیدگی کا :dilphool:
     
  7. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین ثم آمین :dilphool:
    اللہ تعالی آپ کی بھی ہر جائز دعا پوری کرے ۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:
    بہت شکریہ برادر کہ آپ کو میری عام سی کوشش پسند آئی :dilphool:
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت خوب سسٹر۔۔۔بہت اچھا کلام ہے۔۔۔
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو جی۔۔ بہت پیاری نظم ہے۔۔ :a180:
     
  10. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ کاشفی بھائی آپ کی پسندیدگی کا :dilphool:
     
  11. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مریم بہت شکریہ آپ کی پسندیدگی کا :dilphool:
     
  12. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ماشاءاللہ، بہت خوب۔
     
  13. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    این آر بی صاحب بہت شکریہ کہ آپ کو میری سادہ سی اِلتجا پسند آئی ۔۔ :dilphool:
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اللہ پاک آپ کے دل کی ہر نیک التجا پوری فرمائے۔ (آمین)

    اچھی نظم ہے۔ :a180:
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    یہ تو میرے دل کی آواز ہے! :121:
     
  16. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین ثم آمین :dilphool:

    جبار بھائی بہت شکریہ آپ کی دُعا اور حوصلہ افزائی کا :dilphool:
     
  17. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مسز مرزا اللہ تعالی آپ کے دِل کی آواز کو ضرور سُنے گا ۔۔۔ انشاءاللہ ۔۔۔ :dilphool:
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ھے عاشو جی، بہت خوب،!!!! آپ نے تو ھر ایک کے دل کی بات کہہ دی،!!!!
     
  19. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8

    واہ جی واہ
    بہت ہی خوب عاشو صاحبہ :dilphool:
     
  20. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ عبدالرحمن سید صاحب آپ کی حوصلہ افزائی کا :dilphool:
     
  21. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت شکریہ لاحاصل آپ کی حوصلہ افزائی کا :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں