1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اللہ حافظ ہماری اردو پیاری اردو

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏26 ستمبر 2012۔

  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ہماری اردو پر کافی دقت گزرا میں نے جتنا بھی وقت دیا نیک نیتی سے دیا گوکہ میں نے کوئی معلوماتی یا کام کی پوسٹیں نہیں کیں لیکن کسی کی دل آزاری بھی نہیں کی (میری تو کوشش یہی رہی ہے اگر کسی کو شکایت ہوتو میں معافی مانگتا ہوں )یہاں دوستوں سے بہت خلوص ملا لیکن یہاں کی انتظامیہ نے جتنی عزت افزائی کروا دی ہے اسکے بعد یہاں رہنے کا جواز نہیں بنتا کہتا تو بہت کچھ چاہتا ہوں لیکن میرا خیال میں کوئی فائدہ نہیں ہوگا
    جس جس کا میں نے دل دکھایا ہوں ان سب سے ہاتھ جوڑ کر معذرت کرتا ہوں
    اللہ آپ سب کو خوش خرم رکھے یہ فوم دن رات ترقی کرئے
    اللہ حافظ
    احمد کھوکھر
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ حافظ ہماری اردو پیاری اردو

    احمد کھوکھر بھائی۔
    اسلام علیکم۔
    آپ نے بہت غلط ای میل ارسال کی۔
    برائے مہربانی آپ ہمارے درمیان رہیے کہ فورم کا موڈ بندھا رہے۔
    ہم سب آپ کے منتظر ہیں۔
    اور کوئی معذرت بھی قبول نہیں کی جائے گی۔

    آپ کی شمولیت ہمارے لئے باعث افتخار ہے۔

    والسلام علیکم

    غوری
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ حافظ ہماری اردو پیاری اردو

    احمد کھوکھر بھائی
    اسلام علیکم
    ایک بات اور کہنا چاہوں گا کہ سفر کے دوران سپیڈ بریکر آتے ہیں تاکہ ہمارا دھیان ٹریفک پہ رہے۔
    سپیڈ بریکر کی وجہ سے سفر منقطع نہیں کیا جاتا۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ اپنا سفر دوبارہ سے شروع کریں۔
    ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔۔
    آپ کی پوسٹ اور آمد کا انتظار رہے گا۔

    والسلام علیکم

    غوری
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ حافظ ہماری اردو پیاری اردو

    السلام علیکم جناب ویسے تو میں چھوٹا ہوں آپ سے لیکن معافی میں آپ سے مانگتا ہوں لیکن ایک بات آپ بھول رہے ہیں یہ جو آپ فصلہ کررہے ہیں بھائی جلدبازی میں کررہے ہیں جن کے لیے اپ یہ کررہے ہیں وہ بھول رہی ان سے پرنا تعلق ہے ہمارا
    اور آپ بھی جارہے ہیں تو جاتے جاتے بیلا وجہ انتظامیہ کو بیچ حفا کررہے ہیں یہ اچھے لوگوں کی شنخت نہیں بیچ مدان چھوڑ کر بھاگ جانا اب سچ

    آپ لوگوں نے بہت جلدبازی کی
    میں اب ایک بات بتاوں تو یہاں میری جتنی لڑائی ہورہی ہے انتظامیہ سے وہ میں جانتا ہوں یا وہ جس سے ہوتی ہے لیکن میں نے اوپن نہیں کی بات راز ہی میں رکھا ہوا ہے تو اس میں کیا میں بھاگ جاوں سب کچھ چھوڑکر ہاہا نہیں
    اگر اچھے لوگ ملتے ہیں نا آپ کو تو برے بھی ملے گے آپ اچھے لوگوں سے دوستی کرتے ہیں برے سے دور بھاگتے ہیں نہیں ایسا نہیں ہونا چاہیے کیوں کے اگر برے سے اپ دور بھاگو کے تو وہ ہور برا بنے گا اچھا کبھی نہیں ہوگا
    اگر آپ برے سے دوستی کی ہے تو اس کے ساتھ چلو گے تو وہ اچھا بنے گا کیوں کے برا اگر کوئی برا کام کرے گا تو اس کو آپ روکو کے تو روکے گا اگر ایک بار نا سہی دو بار نا سہی لیکن تیسری بار لازمی روکے گا
    یہ بات سچ ہے اگر ایک آدمی جاتا ہی کہی سے تو وہاں دو آجاتے ہیں
    لیکن ہم یہ نہیں چاہے گے کے آپ یہاں سے جاو کیوں ہم کو جو پیار آپ سے ملا ہے ہم کھونا نہیں چاہتے
    رات گی بات گی جناب اب غصہ جانے دو ہم کو آپ کا انتظار رہے گا
    ایک شعر ہے
    اس گھٹن کے عالم میں، حق نہیں نہاں رکھنا
    لب اگر سلے بھی ہوں، جاری یہ بیاں رکھنا

    تم فقط ہی لفظوں کے، بت نہیں کھڑے کرنا
    ایک سچ ہنر کرنا، حرف حرف جاں رکھنا

    ہم کو تو نہیں آتے، طور بزم چھوٹ کے
    جرم ہوگیا دیکھو، منہ میں اب زباں رکھنا
    [​IMG]
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ حافظ ہماری اردو پیاری اردو

    احمد یہ فورم آپ کا اپنا ہے ہم آپ کے منتظر تھے ہیں اور رہیں گے ​
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ حافظ ہماری اردو پیاری اردو

    احمد جی! دل پہ نہیں‌لیتے۔ جلدی سے واپس آئیں۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ حافظ ہماری اردو پیاری اردو

    احمد کھوکھر صاحب ۔ مجھے خوشی ہوگی کہ اگر آپ اپنا فیصلہ تبدیل کرکے دوبارہ پہلے کی طرح ہمارے درمیان موجود رہیں۔ جیسا کہ باقی دوستوں نے بھی کہا کہ بزمِ دوستاں میں نشیب و فراز آجاتے ہیں لیکن یوں‌بزم چھوڑ کر چلے جانا دوستوں کاشیوہ نہیں۔
    امید ہے آپ ہمارے خلوص کی قدر کریں گے۔ شکریہ
     
  8. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ حافظ ہماری اردو پیاری اردو

    ایسے جانا اچھا نہیں ۔ میں جب نیاایا تو احمد بھائی اپ نے مجھے اچھا ویلکم کیا تھا ۔ مجھے اپ کا ویلکم کرنا اچھا لگا تھا ۔ اپ پلیز واپس آئیں اور پھر میں اپ کو ویلکم کہوں گا
     
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ حافظ ہماری اردو پیاری اردو

    احمد جی ، یہ فورم ہمارے لئے ایک فیملی کی حیثیت رکھتا ہے اور یہاں کے ممبرز فیملی ممبرز کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس طرح سے ناراض ہوکر کوئی اپنے گھر کو نہیں چھوڑتا۔ ہم سب آپ کی دوبارہ آمد کے منتظر ہیں
     
  10. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ حافظ ہماری اردو پیاری اردو

    احمد کھوکھر صاحب آپ سے پرزور گزارش ھے کہ تمام دوستوں کے پیغامات پڑھنے کے بعد اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں اور اس فورم کو ویران نہ کریں اس فورم کی رونق آپ کے ہی دم سے ہے،
    امید ھے کہ آپ تمام ساتھیوں کو مایوس نہیں کریں گے
     
  11. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ حافظ ہماری اردو پیاری اردو

    احمد جی ۔ سب جانتے ہیں کہ آپ اس فورم کے خیر خواہوں میں سے ایک ہیں آپ نے ہمیشہ فورم کا بھلا چاہا ہے اور ہمیشہ سب کی مدد کرنے میں پیش پیش رہتے ہیں۔۔۔
    سب یہی چاہتے ہیں کہ آپ واپس آئیں اور اس طرح اپنوں سے روٹھ کر مت جائیں یہ ہمارا گھر ہے اور گھر کو چھوڑا نہیں جاتا۔۔۔۔۔
    امید ہے کہ آپ اپنے فیصلے پر نظر ثانی ضرور کریں گیں۔ ہم سب آپ کی آمد کے منتظر ہیں۔۔
    خو ش رہیں
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ حافظ ہماری اردو پیاری اردو

    احمد چاچو !
    یہ تو اچھی بات نہ ہوئی نا یار ، چلیں جلدی سے اچھے بچوں کی طرح وآپس آ جائیں ۔ شاباش ۔
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ حافظ ہماری اردو پیاری اردو

    السلام علیکم۔۔۔۔عام طور پر ایسی لڑیوں میں رائے دینےسے احتراز کرتی ہوں لیکن احمد جی سے یہ گزارش کرنا چاہوں گی کہ اس فورم پر ہماری نظروں میں آپ کا ایک اہم مقام ہے۔آپ اس فورم کے نرم خو،صلح جو اور سلجھے ہوئے صارفین میں سے ہیں ،جن کے ساتھ بات کر کے ہمیشہ ہی اچھا محسوس ہوا ہے۔۔اس فورم کو گھر سمجھیں تو کس گھر میں اونچ نیچ نہیں ہوتی ۔۔اس کا مطلب یہ تو نہیں نا کہ آپ گھر چھوڑ کر چلے جائیں۔۔آپ کی کمی فورم پر بہت دنوں سے محسوس کی جارہی تھی لیکن ہم یہی سمجھتے رہے کہ آپ اپنی کسی ذاتی یا دفتری مصروفیات کے باعث نہیں آ رہے ہیں۔۔ہم سب صارفین آپ کی واپسی کے شدت کے منتظر ہیں۔۔امید ہے آپ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں گے۔۔۔۔
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ حافظ ہماری اردو پیاری اردو

    اسلام علیکم آحمد بھائی میں یہاں نیا ہوں ۔جنہوں نے میری مدد اور حوصلہ افزائی کی ان میں آپ بھی شامل ہیں ۔اور آج میں یہ کیا پڑھ رہا ہوں۔یہ فورم ہمارا گھر ہے۔بھائی اپنے گھر سے کوئی نہیں روٹھتا۔ میری گذارش ہے کہ جلدی سے لوٹ آئیں ،اس گھر کے سب افراد آپ کی راہ دیکھ رہے ہیں۔
     
  15. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: اللہ حافظ ہماری اردو پیاری اردو

    ہم کہاں سے چلے اور کہاں آگئے,,,,,,, دیس پردیس ہے جو اپنا بھی ہے پرایا بھی ہے یہ
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ حافظ ہماری اردو پیاری اردو

    احمد کھوکھر بھائی کتنے موسم بیت گئے مگر آپ کہاں ہیں؟؟؟
    اس سکوت کو توڑیں اور پھر سے اس فورم کو اپنی خوبصورت پوسٹ سے مزین کریں۔۔۔۔۔
     
  17. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ حافظ ہماری اردو پیاری اردو

    وعلیکم السلام احمد کھوکھر جی
    یہاں کے دوستوں سے آپکو بہت خلوص ملا اب وہی دوست آپکو بہت خلوص سے واپسی کے لیے بلا رہے ہیں امید ہے کہ آپ اس خلوص کو ٹھکرائیں گےنہیں :119:
    انتظامیہ نے بھی آپکی شکایت ختم کر دی آپکی تمام ڈیمانڈز پوری ہو گئیں محترم:237:، جنکا آپ نے دل دکھایا انہوں نے بھی آپکو معاف کر دیا ہو گا اس لیئے اب واپس آ جائیے
    :29-1:
     
  18. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ حافظ ہماری اردو پیاری اردو

    احمد کھوکھر جی دل پہ مت لیجئے اور واپس تشریف لے آئیں ہمیں ہمیشہ آپکی طرف سے سب سے محبت اور کسی سے نفرت نہیں کا پیغام ملا ہے امید ہے کہ آپ اسی محبت و خلوص کا تعلق ہماری اردو سے ہمیشہ بنائے رکھیں گے :titli:
    آپکو ہماری اردو پہ ہمیشہ خوش‌آمدید:222:
     
  19. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ حافظ ہماری اردو پیاری اردو

    سلام احمد جی۔۔ مجھے دکھ لگا یہ سب پڑھ کر۔۔ میں نے تو آج دیکھا اس لڑی کو۔۔
    پتا ہے میں نے آپ کو کتنا مس کرا؟؟ سب سے پوچھا آپ کا۔۔ ایسا بھی کیا غصہ؟؟ اتنی سویٹ سویٹ باتیں کرتے کہاں گم ہو گئے؟؟ آپ تو ایسے نہیں تھے کے کسی سے روٹھیں؟؟ آخر ایسا کیا ہو گیا؟؟ کیوں چلے گئے؟؟ انتظامیہ میں سے کون غلط لگتا ہے آپ کو؟؟ میں سب کے سامنے پوچھتی ہوں۔۔ اس میں‌کیا ہے؟؟ انتظامیہ والے بھی تو لوگ ہی ہیں۔۔ اس فورم کا حصہ ہی ہیں۔۔ میں تو سب سے مذاق کر لیتی ہوں۔۔ چاہے کوئی منتظم آعلی ہی ہو۔۔ لیکن اپنی لمٹس کراس نہیں کرتی۔۔ پاگلوں کی طرح ٹائپ ضرور کرتی رہتی ہوں لیکن بنا سوچے نہیں لکھتی۔۔ پوری کوشش کرتی ہوں کسی کا دل ناں دکھے میری بات سے۔۔ اور آپ بھی تو ایسے ہی کرتے تھے۔۔ آخر اتنا بھی کیا ہو گیا جس کی وجہ سے آپ نے ایسا فیصلہ کرا؟؟ مجھے سچی میں دکھ لگ رہا ہے۔۔
     
  20. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اللہ حافظ ہماری اردو پیاری اردو

    دیکھیں کتنے لوگ آپ کو مس کر رہے ہیں۔۔ واپس بلا رہے ہیں۔۔ آپ خفا کس سے ہیں آخر؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں